تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نازُک خَیالی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نازُک خَیالی کے معانیدیکھیے
نازُک خَیالی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نازک خیال ہونے کی حالت، باریک باتوں تک پہنچنے کا عمل، عالی خیال ہونا، دقیقہ رسی، دقیق باتیں لکھنا
شعر
باندھئے مضمون سنجیدہ تو پھر
آپ کی نازک خیالی جائے گی
ملے ہیں سننے والے دل کے پتھر اے وفاؔ ایسے
کہ شرمندہ مری نازک خیالی ہوتی جاتی ہے
سر محفل کرے رسوا مرا بے ساختہ کہنا
مرے فن کار یہ نازک خیالی واہ کیا کہنا
English meaning of naazuk-KHayaalii
Noun, Feminine
- delicacy or subtlety of idea or perception, elegance of thoughts
नाज़ुक-ख़याली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- विचार की नाजुकता या सूक्ष्मता, सूक्ष्म बातों तक पहुँचना, उच्च विचार रखना, बातों की गहराई को जानना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نازُک خَیالی)
نازُک خَیالی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔