تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نازُک بَدَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نازُک بَدَن کے معانیدیکھیے
نازُک بَدَن کے اردو معانی
صفت
- (مجازاً) معشوق
- دبلے پتلے جسم کا، پتلے بدن کا، دبلا پتلا، کمزور
اسم، مذکر
- ایک قسم کی بیری جس کا پھل شیریں اور چھلکا باریک ہوتا ہے، ایک قسم کا بیر
- ایک قسم کا باریک کپڑا، ایک قسم کا ڈوریا
- ایک قسم کا لالہ، بستان افروز
شعر
تجھ سا کوئی جہان میں نازک بدن کہاں
یہ پنکھڑی سے ہونٹ یہ گل سا بدن کہاں
English meaning of naazuk-badan
नाज़ुक-बदन के हिंदी अर्थ
نازُک بَدَن کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نازُک بَدَن)
نازُک بَدَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔