تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نازُک بات" کے متعقلہ نتائج

اَبِھمان

گھمنڈ، غرور، تکبر

اَبِھمان کَرنا

اَبِھمان مِٹانا

اَبِھمان گَلانا

غرور توڑنا ، نیز اپنے دل سے غرور نکالنا

اَبِھمانی

گھمنڈی، متکبر، مغرور، نیز خود دار

اَبِھیْمان

گھمنڈ، غرور، تکبر

اَبھی مُنہ سے دُودھ کی بُو آتی ہے

ہنوز نادان بچے ہیں، کچھ تجربہ نہیں رکھتے، کم عقل لونڈے ہیں

اَبھی مُنہ سے رال بَہتی ہے

بچہ ہے ، ناسجھ ہے

اَبھی مُنہ دابْیے چُلُّو بَھر چَھٹی کا دُودھ نِکَل پڑے

ہنوز نادان بچے ہیں، کچھ تجربہ نہیں رکھتے، کم عقل لونڈے ہیں

اَبھی مُنہ کی دال نَہیں جَھڑی

ہنوز نادان بچے ہیں، کچھ تجربہ نہیں رکھتے، کم عقل لونڈے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نازُک بات کے معانیدیکھیے

نازُک بات

naazuk-baatनाज़ुक-बात

وزن : 2221

نازُک بات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لطیف بات، اہم معاملہ، گھمبیر اور خطرناک بات

English meaning of naazuk-baat

Noun, Feminine

  • a novel thought

नाज़ुक-बात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बारीक, नाज़ुक बात, अहम मामला, गंभीर और ख़तरनाक बात

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نازُک بات)

نام

ای-میل

تبصرہ

نازُک بات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone