تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناظِرَہ" کے متعقلہ نتائج

آخِرَت

وہ عالم جہاں قیامت کے بعد دنیاوی اعمال کا حساب کتاب ہو گا اور جزا سزا ملے گی، جزا و سزا کا دن، روز قیامت عقبیٰ

آخرت بیں

آخِرَت بَنْنا

آخرت بنانا کا لازم

آخِرَت بَنانا

ایسے نیک کام کرنا جن کا صلہ روز قیامت اچھا ملے

آخِرَت سَنْوَرنا

رک : آخرت بننا.

آخِرَت بِگَڑْنا

آکرت بگاڑنا (رک) کی لازم.

آخِرَت بِگاڑْنا

دنیا میں ایسے کام کرنا جن کی سزا روز قیامت بھگتنا پڑے، برے کام کرنا

آخِرَت کا بَھلا

روز قیامت عذاب سے نجات ، گناہوں کی بخشش.

آخِرَت کی خَیر

آخرت کا بھلا، عقبیٰ کی بھلائی، روز قیامت عذاب سے نجات، گناہوں کی بخشش

آخِرَت کا سَودا

وہ اچھے اعمال جن سے روز قیامت نفع پہن٘چے.

آخِرَت سَنْوارْنا

اچھے اعمال ہونا، اچھے کام ہونا، آخرت بنانا

آخِرَت کی کَمائی

نیک کام، اعمال حسنہ

مَتاعِ آخِرَت

سَفَرِ آخِرَت

عُقبیٰ کی طرف روانگی، دُنیا سے کُوچ، موت، ِانتقال

روزِ آخِرَت

قیامت کا دن.

عالَمِ آخِرَت

عقبیٰ، دوسرا جہان، وہ دنیا جہاں مرنے کے بعد انسان جاتا ہے

عِلْمِ آخِرَت

علمِ حدیث کی ایک شاخ جس میں تبلیغ رسالت سے متعلق بحث کی جاتی ہے اور یہ بحث ہر قسم کے اعمال اور ان کی سزا و جزا پر محیط ہوتی ہے .

سامانِ آخرت

توشۂ آخرت، وہ عمل جو آخرت میں کام آئے

نَعمائے آخِرَت

آخرت میں ملنے والی نعمتیں ۔

ثَوابِ آخِرَت

ثواب جو قیامت یا حشر کے روز ملے گا

ذَخِیرَۂ آخِرَت

عقبیٰ میں سرخ روئی کا سامان

مَزْرَعَۃُ الآخِرَۃ

رک : مزرع ِآخرت ۔

دُنْیا و آخِرَت

دنیا اور عقبیٰ ، دونوں جہاں.

مُنافَعِ دُنِیا و آخِرَت

اس جہاں اور اگلے جہاں کی اچھی نعمتیں

سَعادَتِ دُنیا و آخِرَت

دونوں دنیا کی بھلائی یا برکت، اس دنیا اور دوسری دنیا کی خوشی

اردو، انگلش اور ہندی میں ناظِرَہ کے معانیدیکھیے

ناظِرَہ

naaziraनाज़िरा

اصل: عربی

وزن : 212

مادہ: نَظَرْ

اشتقاق: نَظَرَ

ناظِرَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دیکھنے کی قوت

صفت

  • دیکھنے سے متعلق، دیکھنے کے عمل سے منسوب، دیکھ کر پڑھا جانے والا، نیز دیکھنے والی، نظر کرنے والی
  • حافظہ کے خلاف، دیکھ کر قرآن شریف پڑھنا، (حفظ یا زبانی کے مقابل)

English meaning of naazira

Noun, Feminine

Adjective

  • related to vision, related to the act of vision, reading through vision
  • reading, studying (in opposite to repeating by heart )

नाज़िरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • देखने की शक्ति

विशेषण

  • देखने से संबंधित, देखने की क्रिया से संबंधित, देख कर पढ़ा जाने वाला (स्मरण या ज़बानी के विपरीत) तथा देखने वाली, दृष्टी करने वाली
  • क़ुरआन देख पढ़ना (स्मरण के विपरीत)

ناظِرَہ کے قافیہ الفاظ

ناظِرَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناظِرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناظِرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone