تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناز بَردار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناز بَردار کے معانیدیکھیے
ناز بَردار کے اردو معانی
صفت
- ناز اٹھانے والا، نخرے برداشت کرنے والاعاشق
شعر
ہر شخص بنا ہے ناز بردار
جب خود پہ وبال ہو گئے ہم
ناز بردار دوسرا مجھ سا
کون عاشق ہے اس کا نام تو لو
ذرا غم زدوں کے بھی غم خوار رہنا
کریں ناز تو ناز بردار رہنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناز بَردار)
ناز بَردار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔