تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناز آفْریں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناز آفْریں کے معانیدیکھیے
ناز آفْریں کے اردو معانی
صفت
- ناز یا حسن کو پیدا کرنے والا، خالق عالم، محبوب حقیقی
- نئے نئے ناز و انداز ایجاد کرنے والا، ناز و انداز دکھانے والا
- مراد: معشوق
شعر
ناز آفریں مرا بھی خرام نیاز دیکھ
محشر میں مسکراتا ہوا آ رہا ہوں میں
ایذا دہی کی داد جو پاتا رہا ہوں میں
ہر ناز آفریں کو ستاتا رہا ہوں میں
تجھ سا تو کوئی حسن میں یاں نازنیں نہیں
یوں نازنیں بہت ہیں یہ ناز آفریں نہیں
English meaning of naaz-aafrii.n
Adjective
- coquettish, real beloved
नाज़-आफ़रीं के हिंदी अर्थ
विशेषण
- नखरे या सुंदरता को पैदा करने वाला, विश्व को पैदा करने वाला, ईश्वर
- नए-नए नख़रे एवं ढंग का अविष्कार करने वाला, नख़रे एवं ढंग दिखाने वाला
- अर्थात: प्रेमिका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناز آفْریں)
ناز آفْریں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔