تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناسِک" کے متعقلہ نتائج

ناسِق

دُرست کرنے والا ، مربوط کرنے والا ، منظم کرنے والا ، ایک لڑی میں پرونے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ناسِک کے معانیدیکھیے

ناسِک

naasikनासिक

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: قدیم معماری

اشتقاق: نَسَكَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ناسِک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : ناسکا ، ناک ، بینی
  • (قدیم) ادا ۔
  • (معماری) دیوار کے پاکھے کی کور ، کگر ، پاکھے کا بغلی رُخ جس پر پاکھے کی چنائی ختم ہو ، نکڑ
  • ۔ (ع) صفت۔ عبادت کرنے والا۔ خدا کی راہ میں قربانی کرنے والا۔
  • ۔ (ھ۔ بفتح سوم) مونث۔ دیوار۔ عمارت پختہ کی برآمدگی۔

صفت

  • عبادت کرنے والا ؛ مراد : خدا پرست ، نیک ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ناسِق

دُرست کرنے والا ، مربوط کرنے والا ، منظم کرنے والا ، ایک لڑی میں پرونے والا ۔

شعر

Urdu meaning of naasik

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha naasikaa, naak, biinii
  • (qadiim) ada
  • (maamaarii) diivaar ke paakhe kii kor, kagar, paakhe ka baGlii ruKh jis par paakhe kii chinaa.ii Khatm ho, nukka.D
  • ۔ (e) sifat। ibaadat karne vaala। Khudaa kii raah me.n qurbaanii karne vaala।
  • ۔ (ha। baphtaa som) muannas। diivaar। imaarat puKhtaa kii baraamadgii
  • ibaadat karne vaala ; muraad ha Khudaa parast, nek

English meaning of naasik

Noun, Feminine

  • name of city, India

नासिक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बम्बई राज्य में गोदावरी के तट पर की एक प्रसिद्ध नगरी जो तीर्थ मानी जाती है
  • ईश्वराराधना करनेवाला, इबादतगुज़ार, बलिदान करनेवाला, कुर्बानी करनेवाला।

विशेषण

  • ईश्वराराधना करनेवाला, इबादतगुज़ार, बलिदान करनेवाला, कुर्बानी करनेवाला।

ناسِک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناسِق

دُرست کرنے والا ، مربوط کرنے والا ، منظم کرنے والا ، ایک لڑی میں پرونے والا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناسِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناسِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone