تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناشاد" کے متعقلہ نتائج

پَھلا

بہت پھل والا، پھل سے لدا ہوا، پھل والا، نوک دار (مرکبات میں مستعمل جیسے :دو پھلا وغیرہ)، تیر کی نوک، چمچے کا اگلا حصہ

پَھلاہاری

پھلا ہار (رک) سے منسوب و متعلق.

پَھلاہار

پھل کھانا

پَھلانا

پھیلانا

پَھلائی

بارور کرنے کا عمل ، زرخیز بنانے کا کام یا حالت .

پَھلاس

قدم، گام، پھلان٘گ، چھلان٘گ

پَھلار

پھل اور سبزیوں کا ہلکا کھانا

پَھلاپھَل

۔۱۔وہ پھل جو پہلی مرتبہ درخت میں آئے۔۔ ۲۔(مجازًا پہلونٹی کا بچّہ۔

پَھلالَین

فلالین

پَھلا پُھولا

آل اولاد روپے پیسے سے بھرا ہوا، (فقرہ) پھلا پھولا گھر سب ڈھونڈتھے ہیں، بارونق، آباد، خوشحال

پَھلانگ

جست، کود، چھلان٘گ، کلانچ، ڈگ (فقرہ) ایک پھلانگ ماری اور دس گز نکل گیا

پَھلانْگْنا

(کسی چیز کے اوپر سے) ڈگ بھر کر (ایک ہی جست میں) گزر جانا ، پھانْد جانا ، لانْگنا ، جست بھرنا .

پَھلاری مارنا

سوار ہونا ، چڈھی گان٘ٹھنا .

پُھولا پَھلا رَہے

(دعا) سرسبز وشاداب رہے، خوش و خرم رہے، با اولاد رہے

چَو پَھلا

چار پھل کا (چاقو یا کوئی دوسرا آلہ)

پُھولا پَھلا

پھلا پھولا، ہرا بھرا، آباد و خوشحال

پانڈ پَھلا

چر بھٹی ، پان٘ڈو پھلی

پِنْڈ پَھلا

کڑوی لوکی ، کدو ، گھیا

اردو، انگلش اور ہندی میں ناشاد کے معانیدیکھیے

ناشاد

naashaadनाशाद

اصل: فارسی

وزن : 221

ناشاد کے اردو معانی

صفت

  • رک : نا (۴) کا تحتی ، ناخوش ، رنجیدہ ۔
  • ۱۔ غمگین ، افسردہ دل ، پژمردہ خاطر ، دلگیر ، رنجیدہ ، غمزدہ ، سوگوار ؛ نامراد ، ناکام ، محروم ۔
  • ۲۔ منحوس ، بُرا ، بدبخت ، کم نصیب ، مکروہ ۔
  • ۳۔ مصیبت زدہ ، آفت رسیدہ ، برباد ۔

اسم، مذکر

  • ناشادی ، غمگینی ، رنج و الم ۔
  • غمگین ، رنجیدہ ، ملول
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of naashaad

नाशाद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • निरानंद, अप्रसन्नता, दुःख, व्यथा, असंतुष्ट, अवसाद, हताशा, जो खुश न हो
  • बदनसीब, मनहूस, घुटन, मानसिक दबाव

ناشاد کے قافیہ الفاظ

ناشاد کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناشاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناشاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone