تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَعش" کے متعقلہ نتائج

سَرِیر

تختِ شاہی، شاہی گدّی یا مسند وغیرہ، سنگھاسن

سَرِیر ڈَن٘ڈ

سزائے جسمانی ۔

سَرِیری

مادی ، جسمانی ۔

سَرِیرَت

معاملہ، نیت

سَرِیر آرا

تخت کو زینت و رونق بخشنے والا، تخت یا مسند شاہی پر بیٹھنے والا، تخت نشین، بادشاہ

سَرِیر آرائی

سَرِیر بَندَھک

(ہندو) اپنے بیٹے یا کسی عزیز کو کسی کی کفالت میں دینا ، جس نے اپنا بدن فروخت کردیا ہو ، مراد : غلام ۔

سَرِیر سَمْبَندھ

(ہندو) قریبی رشتہ، گوشت پوست اور استخواں ایک ہونے کا رشتہ، خون کا رشتہ

سَرِیر دھارَن کَرنا

(ہندو) آواگون کا عمل ہونا ، روح کا کسی نئے قالب میں ڈھل جانا ؛ مُردے کی روح وغیرہ کا کسی دوسرے کے قالب میں آنا ؛

سَرِیرِ بَناتُ النَّعْش

(ہئیت) وہ سات ستارے جو کہ دب اکبر (چھوٹا ریچھ) کی گردن، سینہ اور دونوں زانوؤں پر ہیں اور چوکور حوض، تخت یا پلنگ کے مانند قطب شمالی کے گرد پھرتے معلوم ہوتے ہیں

لِن٘گ سَرِیر

(ہنود) وہ جسمِ لطیف جو اس جسمِ کثیف کے فنا ہو جانے کے بعد بھی افعال کی وجہ سے ان کے نتائج بھگتنے کے لیے روح کے ساتھ لگا رہتا ہے ، لنگ دیہہ.

گَرْدُوں سَرِیر

ایسی ذات جس کا تختِ حکومت آسمان کی طرح اونچا ہو ؛ مراد : نہایت عالی مرتبہ ، بادشاہوں کی صفت میں مستعمل .

صاحِبِ سَرِیر

تخت و تاج کا مالک ، بادشاہ.

صاحِبِ تَخْت و سَرِیر

مایا مَری نَہ مَن مَرے مَر مَر گَئے سَرِیر، آسا تِرِشْنا نا مَرے کَہہ گَئے داس کَبِیر

نہ تو قدرت مرتی ہے نہ دل نہ خواہش نہ اُمید ، بدن مر جاتا ہے امیدوار پیاسا رہ جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَعش کے معانیدیکھیے

نَعش

naa'shना'श

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: ہیئت

اشتقاق: نَعَشَ

نَعش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • انسان کا مردہ جسم، لاش، میت، ارتھی، مردہ، جنازہ
  • تابوت
  • (ہیئت) سات ستارے عقد ثریا، سات سہیلیوں کا جھمکا، بنات النعش

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ناش

بربادی، فنا، تباہی، زوال، نقصان، ناس

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of naa'sh

Noun, Feminine

  • corpse
  • a litter (on which a sick person is carried), a catafalque (on which a royal corpse is laid), a bier (usually with a corpse), a coffin
  • Pleiades, a group of stars that is one of the nearest to Earth
  • a bier (usually with a corpse)

ना'श के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शव, लाश, मृत शरीर, मुर्दा इंसान, अरथी, जनाज़ा
  • ताबूत
  • सात सितारे का समुह, सात सहेलीयों का झुमका

نَعش سے متعلق دلچسپ معلومات

نعش ’’لاش‘‘ کے معنی میں یہ لفظ اردو میں عموماً ادبی اور تحریری ہی زبان تک محدود ہے۔ معنی کے اعتبار سے’’لاش‘‘ اور’’نعش‘‘ میں کوئی فرق نہیں، سعدی ؎ وگر نعشے دو کس بردوش گیرند لئیم الطبع پندارد کہ خوان است غالب کا شعر ہے ؎ گلیوں میں میری نعش کو کھینچے پھرو کہ میں جاں دادۂ ہوائے سر رہگذار تھا دیکھئے، ’’لاش‘‘، ’’لاشہ‘‘، ’’لاشی پاشی‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَعش)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَعش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone