تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناصِحِ مُشفِق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناصِحِ مُشفِق کے معانیدیکھیے
ناصِحِ مُشفِق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (طنزاً) ناصح کو کہتے ہیں، ںاصح محترم، نصیحت کرنے والا، سمجھانے والا
شعر
عشق نے ناصح مشفق کی سنی ہی کب تھی
عقل ہی دل کی نگہباں ہو ضروری تو نہیں
اب اس مقام پر ہے مری زندگی کہ ہے
ہر دوست ایک ناصح مشفق بنا ہوا
نام ہے اس کا ناصح مشفق
یہ مرا مہربان ہے پیارے
English meaning of naaseh-e-mushfiq
Noun, Masculine
- an advisor who is sarcastically referred to as affectionate
नासेह-ए-मुश्फ़िक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह नसीहत करने वाला जिसे कटाक्ष स्वरूप दयावान् और नम्र स्वभाववाला कहा जाता है
ناصِحِ مُشفِق کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناصِحِ مُشفِق)
ناصِحِ مُشفِق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔