تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناصِح مُحتَرَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناصِح مُحتَرَم کے معانیدیکھیے
وزن : 212212
موضوعات: طنزاً
ناصِح مُحتَرَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (طنزا ً) نصیحت کرنے والا ۔
شعر
تری پند خیر اثر نہیں تری بندگی بھی غلط نگر
ترا فکر ناصح محترم ابھی مفلسی کا شکار ہے
ناصح محترم خدا حافظ
آج اتنی ہی گفتگو ہے بہت
یہ تو سچ ہے ناصح محترم غم دل کا چاہئے کچھ بھرم
نہ ہو مستحق جفا بھی جب تو وفا کی کس کو مجال ہے
English meaning of naaseh-e-mohtaram
Noun, Masculine
- respectable advisor- sarcastically said
नासेह-ए-मोहतरम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वो नसीहत करने वाली जिसे कटाक्ष स्वरूप खरीमाँ या महोदय कहा जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناصِح مُحتَرَم)
ناصِح مُحتَرَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔