تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نارْجِیلِ دَریائی" کے متعقلہ نتائج

دَریائی

ایک قسم کا سرخ ریشمی کپڑا، دارائی، دیبا

دریائی آدمی

مردمِ آبی، جل مانس

دَریائی باف

دریائی بُننے والے ، ریشمی کپڑا بُننے والے.

دَریائی جُلُوس

کشتیوں پر سوار ہوکر نکلنے والا جلوس.

دَریائی ریت

دریا کی تہہ میں جمع ہونے والی ریت.

دَریائی ڈاکُو

رک : بحری ڈاکو ، بحری قزّاق.

دَرْیائی کُہْر

وہ دُھند جو سردی کے موسم میں دریاؤں پر چھا جاتی ہے.

دَریائی کِیڑا

دریا میں رہنے والا کیڑا ، گھونگا ، مرجان وغیرہ.

دَریائی کُشْتی

تیراکی کے مقابلے میں مدِّ مقابل سے بچنا ، مقابل پر وار کرنا ، دان٘وں لگانا.

دَریائی بَھینسا

دریا کا ایک جانور جو بھین٘سے سے مشابہ ہوتا ہے.

دَریائی نَمَک

سمندری نمک .

دَرِیائی گائے

ڈالفن .

دَریائی سِپاہ

سمندر میں لڑنے والی فوج ، بحری فوج ، دریا کے راستے سے حملہ کرنے والی فوج.

دَریائی مِٹِّی

وہ مٹی جو دریاؤں کے راستے تبدیل کرنے کی وجہ سے میدانوں کی شکل اختیار کرلیتی ہے.

دَرِیائی گھانس

سمندروں میں اُگنے والے پودے اور گھان٘س.

دَریائی مَیدان

نشیب ، پست زمین ؛ وہ جگہ جہاں سیلاب رہے ؛ دریاؤں کے آس پاس کے میدان.

دَریائی جانْوَر

دریا میں رہنے والی مچھلیاں وغیرہ.

دَرِیائی گھوڑا

گھوڑے کی شکل کا ایک جانور جو جُگالی نہیں کرتا اور افریقہ کے اِرد گِرد سمندر میں پایا جاتا ہے

دَریائی نارْجِیل

سمندری ناریل

دَریائی قَزّاقی

سمندروں میں ڈاکے ڈالنا، لُوٹ مار کرنا

دریائی بَچھڑا

ایک قسم کی مچھلی

دَرِیائی گھاس

سمندروں میں اُگنے والے پودے اور گھان٘س.

دَریائی دینا

پتنگ کو اُڑانے سے پہلے دور لے جا کر ہوا میں جھٹکے کے ساتھ اُوپر کو چھوڑنا

دَریائی لینا

(عموماً پتنگ کا) ہوا میں اُوپر کو اُٹھنا یا اُڑنا

دَریائی تال مَکھانا

ایک دوا کا نام (مکھانے کی بیل دریا میں پھیلتی ہے)

نَمَک دَریائی

وہ نمک جو دریائے شور کے پانی سے حاصل کیا جاتا ہے اور یہ سب میں بدتر اور قدرے تلخ و تیز ہوتا ہے ، سمندری نمک (معدنی نمک کے مقابل)

اِنْسانِ دَرْیائی

ایک سمندری جانور جس کی شکل انسان سے مشابہ اور عقب میں دم ہوتی ہے ، آدم آبی۔

نارْجِیلِ دَریائی

سمندر کے کنارے اگنے والا ناریل، ایک دوا

اردو، انگلش اور ہندی میں نارْجِیلِ دَریائی کے معانیدیکھیے

نارْجِیلِ دَریائی

naarjiil-e-dariyaa.iiनारजील-ए-दरियाई

وزن : 21221122

  • Roman
  • Urdu

نارْجِیلِ دَریائی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر، واحد

  • سمندر کے کنارے اگنے والا ناریل، ایک دوا

Urdu meaning of naarjiil-e-dariyaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • samundr ke kinaare ugne vaala naariiyal, ek davaa

English meaning of naarjiil-e-dariyaa.ii

Persian, Arabic - Noun, Masculine, Singular

  • coconut grown on the sea shore, a medicine

नारजील-ए-दरियाई के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • समुद्र के किनारे उगने वाला नारियल, एक औषधि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَریائی

ایک قسم کا سرخ ریشمی کپڑا، دارائی، دیبا

دریائی آدمی

مردمِ آبی، جل مانس

دَریائی باف

دریائی بُننے والے ، ریشمی کپڑا بُننے والے.

دَریائی جُلُوس

کشتیوں پر سوار ہوکر نکلنے والا جلوس.

دَریائی ریت

دریا کی تہہ میں جمع ہونے والی ریت.

دَریائی ڈاکُو

رک : بحری ڈاکو ، بحری قزّاق.

دَرْیائی کُہْر

وہ دُھند جو سردی کے موسم میں دریاؤں پر چھا جاتی ہے.

دَریائی کِیڑا

دریا میں رہنے والا کیڑا ، گھونگا ، مرجان وغیرہ.

دَریائی کُشْتی

تیراکی کے مقابلے میں مدِّ مقابل سے بچنا ، مقابل پر وار کرنا ، دان٘وں لگانا.

دَریائی بَھینسا

دریا کا ایک جانور جو بھین٘سے سے مشابہ ہوتا ہے.

دَریائی نَمَک

سمندری نمک .

دَرِیائی گائے

ڈالفن .

دَریائی سِپاہ

سمندر میں لڑنے والی فوج ، بحری فوج ، دریا کے راستے سے حملہ کرنے والی فوج.

دَریائی مِٹِّی

وہ مٹی جو دریاؤں کے راستے تبدیل کرنے کی وجہ سے میدانوں کی شکل اختیار کرلیتی ہے.

دَرِیائی گھانس

سمندروں میں اُگنے والے پودے اور گھان٘س.

دَریائی مَیدان

نشیب ، پست زمین ؛ وہ جگہ جہاں سیلاب رہے ؛ دریاؤں کے آس پاس کے میدان.

دَریائی جانْوَر

دریا میں رہنے والی مچھلیاں وغیرہ.

دَرِیائی گھوڑا

گھوڑے کی شکل کا ایک جانور جو جُگالی نہیں کرتا اور افریقہ کے اِرد گِرد سمندر میں پایا جاتا ہے

دَریائی نارْجِیل

سمندری ناریل

دَریائی قَزّاقی

سمندروں میں ڈاکے ڈالنا، لُوٹ مار کرنا

دریائی بَچھڑا

ایک قسم کی مچھلی

دَرِیائی گھاس

سمندروں میں اُگنے والے پودے اور گھان٘س.

دَریائی دینا

پتنگ کو اُڑانے سے پہلے دور لے جا کر ہوا میں جھٹکے کے ساتھ اُوپر کو چھوڑنا

دَریائی لینا

(عموماً پتنگ کا) ہوا میں اُوپر کو اُٹھنا یا اُڑنا

دَریائی تال مَکھانا

ایک دوا کا نام (مکھانے کی بیل دریا میں پھیلتی ہے)

نَمَک دَریائی

وہ نمک جو دریائے شور کے پانی سے حاصل کیا جاتا ہے اور یہ سب میں بدتر اور قدرے تلخ و تیز ہوتا ہے ، سمندری نمک (معدنی نمک کے مقابل)

اِنْسانِ دَرْیائی

ایک سمندری جانور جس کی شکل انسان سے مشابہ اور عقب میں دم ہوتی ہے ، آدم آبی۔

نارْجِیلِ دَریائی

سمندر کے کنارے اگنے والا ناریل، ایک دوا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نارْجِیلِ دَریائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نارْجِیلِ دَریائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone