تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَارِیَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَارِیَل کے معانیدیکھیے
نَارِیَل کے اردو معانی
سنسکرت، پنجابی - اسم، مذکر
- تاڑ کی قسم سے ایک بہت اونچا اور مشہور درخت جس پر بڑے اور بیضوی گول پھل لگتے ہیں ، کھوپرے (ناریل کی گری) کا درخت ، نارجیل ، جوز ہندی (لاط : Cocos Mucijer)
- ناریل
- ناریل کے درخت کا پھل جو بڑا اور گول ہوتا ہے ، جس کی گری کچی اور سکھا کر کھائی جاتی ہے اور سکھا کر تیل بھی نکالا جاتا ہے ۔
- ایک قسم کا حقہ جو ناریل میں سوراخ کر کے گودا نکال کر بناتے ہیں ، ناریل کا حقہ جس میں پانی نہ ڈالا جائے ۔
- ناریل کے پھل کی گری نکال کر اس کے خالی خول سے بنایا ہوا حقہ ، نریلی ، گڑگڑی
- ایک وضع کی آتش بازی جو ناریل کے خالی خول میں بارود بھرکر بنائی جاتی ہے ۔
- ناریل کے خول کے اُوپر سے اُتر نے والے ریشے ، نار
- (مجازاً) انسان کی کھوپڑی ، سر
شعر
ابر ناریل ندی راستے پہ میں اور تو
آتما کو کلپائے کوئلوں کی کو ہو کو
کس قدر اک دوسرے سے لگتے ہیں مانوس زیبؔ
ناریل کے پیڑ یہ ساحل کے پتھر اور میں
English meaning of naariyal
नारियल के हिंदी अर्थ
संस्कृत, पंजाबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- उक्त पेड़ का फल। पद-नारियल को जटा-नारियल के फल के ऊपर के कड़े और मोटे रेशे जिनसे रस्से आदि बनाये जाते और गद्दे भरे जाते हैं। मुहा०-नारियल तोड़ना मुसलमानों की एक रीति जो गर्भ रहने पर की जाती है। नारियल तोड़कर उससे लड़का या लड़की होने का शकुन निकालते हैं।
- समुद्र के किनारे और उसके आस पास की भूमि में होनेवाला खजूर की जाति का एक तरह का ऊँचा बड़ा पेड़ जिसके फल की ऊपरी खोपड़ी को तोड़ने पर अंदर से गरी निकलती है
- एक प्रकार का फल जिसका छिलका बहुत कठोर होता है
- उक्त फल का पेड़ जो खजूर की तरह ऊँचा होता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَارِیَل)
نَارِیَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔