تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناراضگی" کے متعقلہ نتائج

تاوان

ڈنڈ، جرمانہ، بدلا، قصاص، کفارہ

تاوان دینا

جرمانہ دینا، جرمانہ ادا کرنا

تاوان باندھنا

جرمانہ کرنا، ڈانڈ لگانا، ہرجانہ لینا

تاوان دِلانا

تاوان بَھرنا

۔(دہلی) جرمانہ دینا۔

تاوان لَگانا

تاوانِ جَنْگ

تاوانی

تاوان (رک) سے منسوب.

تاوانی رَہْنُما تار

(طبیعات) وہ برقی تار جو باریک تاروں کے لچھے کی نلی کے باہر کے تاروں سے جوڑا جائے.

تاؤ آنا

آگ کی تیزی کا اپنی انتہائی حد کو پہنْچ جانا

تُواں

طاقت، زور، بَل، قوّت، قدرت

تُوِیں

تمھیں

تَعاوُن

ایک دوسرے کی مدد کرنا، امداد باہمی

زَرِ تاوان

تُوانائی بِالْقُوَّہ

(طبیعیات) کسی جسم میں مخفی توانائی جو مناسب حالات میں ظاہر ہو جاتی ہے.

تَوانائی بِالْفِعْل

(طبیعیات) توانائی جو کسی جسم کو اس کی حرکت کی وجہ سے حاصل ہو، انگ: Kinetic Energy.

تَوانائے مُطْلَق

(ف) مذکر۔ قادرمطلق، خدائے تعالیٰ

تَوانائی بِالْحَرْکَت

(ریاضی و طبیعیات) رک: توانائی بالفعل.

تَوانائی

طاقت، زور، بل

تَعاوُن کَرنا

تَوانائی بَخْشنا

قوت دینا، طاقت پہن٘چانا، توانا کرنا

تَوَن٘گَر زادَہ

تون٘گر کا فرزند، امیر زادہ، مال دار کا بیٹا.

تَوانا

تن و توش والا، ہٹاکٹا، جسیم

تاوْنا

رک : تانا ؛ تاؤنا.

ٹیْونا

تیز کرنا، سان پر چڑھانا

تَعاوُنِیَّت

تعاون کا اسم کیفیت

تَوَنگَری بَہ دِل اَسْت نَہ بَہ مال بُزُرْگی بَہ عَقْل اَسْت نَہ بَہ سال

تون٘گری دل سے ہوتی ہے مال سے نہیں، بزرگی عقل سے ہوتی ہے عمر سے نہیں.

تَوا نَہ تَغاری مُفْت کی بَھْٹیاری

بے سر و سامانی میں لاف و گزاف اڑانا اور بڑے بڑے دعوے کرنا، پاس کچھ نہ ہو اور ظاہر داری بہت کرنا.

ٹینوْنا

گھٹنا، ٹخنا

تَوا اَونْدھانا

بھٹیاریوں کی لڑائی بند ہونے کی علامت

تَوَنگَری

تون٘گر کا اسم کیفیت، توانائی، طاقتوری، توںگری

تَوَنگَر

دولت مند، متمول، مالا مال

تَوا نہ تَغاری کاہے کی بھٹیاری

خود کی جھوٹی تعریف کرنا، شیخی بگھارنا

تُوانْگَر

تونگر

تاؤ نَرْم کَرنا

غصے میں کمی کرنا، نرمی برتنا

زَدَہ رامی تَواں زَدَن

مغلوب کو پھر مغلوب کِیا جا سکتا ہے.

زَدَہ رامی تَواں زَد

مغلوب کو پھر مغلوب کِیا جا سکتا ہے.

دُشْمَن نَہ تَواں حَقِیر و بیچارَہ شُمَرْد

دشمن کو کمزور نہیں سمجھنا چاہیے ، اس کی طرف سے ہمیشہ ہوشیار رہنا چاہیے .

نا قابِلِ تَعاوُن

صَیدِ ناتَواں

کمزور شکار

قَلْمی تَعاوُن

کسی جریدے کو مضامین وغیرہ لکھ کر دینا .

عَدَمِ تَعاوُن

تعاون یا اعانت نہ کرنا، ایک دوسرے کی مدد نہ کرنا، آپس میں مدد نہ کرنا

صاحِبِ تاب و تَواں

قوی ، طاقتور ، مضبوط.

مور ناتَواں

بے طاقت اور کمزور چیونٹی

تَحْرِیکِ عَدَمِ تَعاوُن

رک : تحریک ترک موالات .

ناتُواں

جس میں اُٹھنے کی سکت نہ ہو، ضعیف، کمزور، نحیف، بے طاقت، نربل

بے تَواں

کمزور، بے دم، بے طاقت

تاب و تَواں

مجال، قدرت، طاقت

نا تُواں بِینی

ناتواں ِبیں ہونے کی حالت ، حسد ، جلن ، بد خواہی ، بداندیشی ، کینہ ۔

بَرگِ تَواں

لڑائی کا ایک ہتھیار

مُنہ کو سات تَووں کی کالَک لَگنا

بہت بڑی بدنامی یا رسوائی ہونا.

مُنْہ کو سات تَووں کی کالَک لَگ جانا

۔ دیکھو سات تووں کی کالک۔

سات تَووں کی کالَک مُنھ کو لَگ جانا

حددرجہ رُسوائی ہونا ، بہت ذلیل ہونا.

سات تَووں سے مُنْہ کالا کَرْنا

(نفرت ظاہر کرنے کے لیے بولتے ہیں) نہایت ذلیل سمجھنا ، خاطر میں نہ لانا ، بہت ذلیل کرنا ، بات نہ پُوچھنا ، نِکالا دینا.

سات تَووں کی سِیاہی سے مُنہ کالا کرْنا

(نفرت ظاہر کرنے کے لیے بولتے ہیں) نہایت ذلیل سمجھنا ، خاطر میں نہ لانا ، بہت ذلیل کرنا ، بات نہ پُوچھنا ، نِکالا دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ناراضگی کے معانیدیکھیے

ناراضگی

naaraazgiiनाराज़गी

اصل: عربی

وزن : 2212

اشتقاق: رضِی

ناراضگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ناراض ہونا، ناخوشی، خفگی، برہمی

شعر

English meaning of naaraazgii

Noun, Feminine

  • dissatisfaction

नाराज़गी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नाराज़ होना, अप्रसन्नता, रोष, क्रोध

ناراضگی کے مرکب الفاظ

ناراضگی سے متعلق دلچسپ معلومات

ناراضگی بعض لوگوں کے خیال میں عربی لفظ ’’ناراض‘‘ پر فارسی علامت فاعلی’’گی‘‘ لگانا ٹھیک نہیں۔ صحیح لفظ ’’ناراضی‘‘ ہے۔ لیکن اس حساب سے تو’’ناراض‘‘ خود غلط ہے، کہ’’نا‘‘ فارسی میں علامت نفی ہے، عربی میں نہیں۔ پھرعربی’’راض‘‘ پر فارسی ’’نا‘‘ کہاں سے آئی؟ اس پر مزید یہ کہ عربی کے لحاظ سے’’راض‘‘ کوئی لفظ نہیں۔ یا ’’راضٍ‘‘ ہوگا، یا ’’راضی‘‘ ہوگا۔ جب یہ معاملہ ہے تو پھر’’ناراض‘‘ اتنا ہی ’’غلط‘‘ ہے جتنا ’’ناراضگی‘‘ ہے۔ غیر زبان کے قاعدے اپنی زبان پر منطبق کرنے کا یہی انجام ہوتا ہے۔ بنیادی بات یہ ہے کہ کوئی لفظ یا استعمال کسی غیر زبان میں غلط ہو تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ اردو میں بھی غلط ٹھہرایا جائے۔غلط سلط یا غیر ضروری الفاظ اوراستعمالات جو لاعلم یا لا پروا لوگ زبان میں ٹھونستے رہتے ہیں۔ ان کی مخالفت جم کر ہونی چاہئے۔ لیکن یہ بات بھی اپنی جگہ پر مستحکم ہے کہ جو لفظ یا استعمال زبان میں رائج ہو گیا، وہ رس بس کر ہمارا اور ہم جیسا بن گیا ہے۔ اس کو’’غلط‘‘ کہہ کر ذلیل نہ کیا جائے۔ ’’ناراضگی‘‘ اردو میں رائج ہوگیا ہے۔ اس لئے بالکل صحیح ہے۔ وحید قریشی کا کہنا ہے کہ ’’ناراض‘‘ کا آخری حرف ہائے مختفی بھی نہیں کہ ہائے ہوز کو قطع کرکے اور گاف و یائے تحتانی بڑھا کر اس کا اسم فاعل بنایا جائے۔ وہ پوچھتے ہیں، کیا ’’درستگی‘‘ بھی صحیح مانا جائے گا؟ لیکن یہ تو ہم پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ قواعد اور لغت دونوں اعتبار سے ’’ناراضگی‘‘ غلط ہے۔ لیکن رواج عام کو ہرچیز پر تفوق ہے۔ ’’ناراضگی‘‘ بہرحال رائج ہوگیا ہے۔ ’’درستگی‘‘ بعض لوگ لکھتے ضرور ہیں، لیکن وہ ابھی رائج نہیں ہوا، لہٰذا غلط ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناراضگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناراضگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone