تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناراضگی" کے متعقلہ نتائج

گَرْمی

حرارت، تپش، حِدّت، تمازت

گَرْمی پَڑْنا

شدّت کی گرمی ہونا، دھوپ کا تیز ہونا، موسمِ گرما کا آنا

گَرْمی پَکَڑْنا

شدت اختیار کرنا

گَرمی چَڑھنا

گرمی کے کپڑے

ٹھنڈی پوشاک، موسمِ گرما کی پوشاک، ہلکے و باریک کپڑے کی پوشاک، مہین کپڑے، گرماول

گرمی آنا

پسینا آنا

گرمی کے دن

گرمی کا موسم

گرمی چڑھ جانا

دماغ میں خلل آنا

گَرْمی دِکھانا

گَرْمی چھانٹْنا

غصّے کا مظاہرہ کرنا ، غصّہ کا اظہار کرنا ، اظہار برہمی کرنا ، غضب ناک ہونا .

گَرْمی ہونا

تپش ہونا، گرمی پڑنا، تمازت ہونا، گرمی کا موسم ہونا

گَرْمی کَرْنا

گرمی بڑھانا، حدّت کا زیادہ کرنا، بدن میں گرمی بڑھا دینا

گرمی سے جواب دینا

جھلّا کر جواب دینا، غصّے سے جواب دینا

گَرْمی مَرْنا

جنسم میں حدّت کا احساس کم ہونا ، حرارت میں کمی محسوس ہونا .

گَرْمی کے رَنگ

ایسے ہلکے رن٘گ جن کا گرمی میں رواج ہو ، مثلاً بادامی ، پیازی ، خشخشی ، دودیا وغیرہ .

گَرْمی کھانا

غصّہ کرنا ، طیش میں آنا .

گرمی نکلنا

سخت گرم رات، موسم گرما کی رات

گَرْمی دُور کَرنا

گَرْمی کا پُھونکے دینا

ماحول کا درجۂ حرارت بڑھنے سے جسم کا سخت بے چینی محسوس کرنا، بے حد تپش ہونا، سخت گرمی پڑنا

گَرْمی کی رُت

گرمی کا موسم.

گَرْمی کا زَمانَہ

موسم گرما ، گرمی کے دن ، گرمی کا موسم .

گَرمی نِکالنا

حرارت دفع کرنا

گَرْمِی بَھگانا

گَرْمی چَمَکْنا

گرمی کا زور پکڑنا ، گرمی کا بڑھ جانا .

گَرْمی نِکالْںا

غصّہ نکالنا ، کسی کو مارنا پیٹنا ؛ خواہشِ جماع کو مٹانا .

گَرْمی کی دو پَہَر

سخت گرم دوپہر ، گرمی کے موسم کی دوپہر .

گَرْمی پَر آنا

(جانور کا) مستی میں آنا ، شہوت کا غلبہ ہونا .

گَرْمِی ہو جانا

گَرْمی ناپ

بُخار یا جسم کی حرارت کو ناپنے کا آلہ ، مقیاس الحرارت ، حرارت پیما ، تھرمامیٹر .

گَرْمی کا مَوْسَم

رک : گرمی کا زمانہ ، موسمِ گرما ، گرمی کے دن .

گَرْمی دَانَہ

کانٹے دار گرمی، گھموری

گَرْمی دانے

۔(لکھنؤ) مذکر وہ چھوٹے چھوٹے دانے جو گرمی کے موسم میں بدن پر نکل آتے ہیں۔

گَرْمیٔ عِشْق

عشق کی شدت ، انتہائے عشق ، عشق کی زیادتی کا اظہار .

گَرْمِیٔ بَزْم

گَرمی سَبزَہ رَنگوں سے اَور گَھر میں بُھونی بَھنگ نَہِیں

غربت میں عیاشی کا شوق

گرمیٔ بازار

شہرت، شہرہ، ناموری، دھوم

گَرْمیٔ حُسْن

حسن کا نکھار ، شرارت ، چھب .

گَرْمِیٔ مَضْمُون

۔(ف) مونث۔مضمون کی شوخی؎

گَرْمِیٔ کَلام

گَرْمِیٔ مَحْفِل

گَرْمِیٔ سُخَن

گرمی گفتار، بات کرنے کی خوبی، خوشی گفتاری

گَرْمیٔ رَفْتار

رفتار کی تیزی ، تیز رفتاری .

گَرْمیٔ گُفْتار

پُرجوش اندازِ گفتگو ، جوش اور ولولہ پیدا کرنے والی گفتگو یا انداز (عموماً تحریر و تقریر کے لیے مستعمل).

گَرْمِئ فِکْر و عَمَل

گَرْما

گرمی کا موسم

گَرْماؤ

ک : وہ گرمی جو ہوا کے رکنے سے محسوس ہوتی ہے

گَرمائی

گرمی یا حرارت کا احساس

گِرامی

بزرگ، معظّم، مکرّم، معزّز

گُرْمی

(کاشت کاری) ہاتھ سے بیج کو بکھیر کر بونے کا طریقہ، بری، بکھیر

grime

کالِیک

گُدما

ایک قسم کا ملائم پشم دار پتلا کمبل جو اکثر برفانی، پہاڑی علاقوں میں استعمال ہوتا ہے

غُرْما

gourami

(الف) مشرقی ایشیا کی ایک بڑی دریائی مچھلی گرامیOsphronemus goramy (ب) Osphronemidae کے قبیل کی چھوٹی پالنے کی مچھلی ۔.

grama

گَندُم گیاہ

gramme

کا متبادل۔.

گَئُو آدمی

سیدھا سادا انسان، بھولا بھالا شخص، گاؤدی، بدھو

سَڑی گرمی

سخت گرمی، امس بھری گرمی، خراب اور ناگوار گرمی

دِل گَرْمی

شوق، ولولہ، جوش

بازار گَرْمی

گرم بازاری، بڑی گاہکی اور خریداری، خریدو فروخت کی کثرت، بڑا لین دین اور بیوپار، گہما گہمی

سَرْدی گَرْمی

ہر قسم کے تلخ و شیریں تجربات ، رنج و خوشی ؛ نشیب و فراز.

اردو، انگلش اور ہندی میں ناراضگی کے معانیدیکھیے

ناراضگی

naaraazgiiनाराज़गी

اصل: عربی

وزن : 2212

اشتقاق: رضِی

ناراضگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ناراض ہونا، ناخوشی، خفگی، برہمی

شعر

English meaning of naaraazgii

Noun, Feminine

  • dissatisfaction

नाराज़गी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नाराज़ होना, अप्रसन्नता, रोष, क्रोध

ناراضگی کے مرکب الفاظ

ناراضگی سے متعلق دلچسپ معلومات

ناراضگی بعض لوگوں کے خیال میں عربی لفظ ’’ناراض‘‘ پر فارسی علامت فاعلی’’گی‘‘ لگانا ٹھیک نہیں۔ صحیح لفظ ’’ناراضی‘‘ ہے۔ لیکن اس حساب سے تو’’ناراض‘‘ خود غلط ہے، کہ’’نا‘‘ فارسی میں علامت نفی ہے، عربی میں نہیں۔ پھرعربی’’راض‘‘ پر فارسی ’’نا‘‘ کہاں سے آئی؟ اس پر مزید یہ کہ عربی کے لحاظ سے’’راض‘‘ کوئی لفظ نہیں۔ یا ’’راضٍ‘‘ ہوگا، یا ’’راضی‘‘ ہوگا۔ جب یہ معاملہ ہے تو پھر’’ناراض‘‘ اتنا ہی ’’غلط‘‘ ہے جتنا ’’ناراضگی‘‘ ہے۔ غیر زبان کے قاعدے اپنی زبان پر منطبق کرنے کا یہی انجام ہوتا ہے۔ بنیادی بات یہ ہے کہ کوئی لفظ یا استعمال کسی غیر زبان میں غلط ہو تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ اردو میں بھی غلط ٹھہرایا جائے۔غلط سلط یا غیر ضروری الفاظ اوراستعمالات جو لاعلم یا لا پروا لوگ زبان میں ٹھونستے رہتے ہیں۔ ان کی مخالفت جم کر ہونی چاہئے۔ لیکن یہ بات بھی اپنی جگہ پر مستحکم ہے کہ جو لفظ یا استعمال زبان میں رائج ہو گیا، وہ رس بس کر ہمارا اور ہم جیسا بن گیا ہے۔ اس کو’’غلط‘‘ کہہ کر ذلیل نہ کیا جائے۔ ’’ناراضگی‘‘ اردو میں رائج ہوگیا ہے۔ اس لئے بالکل صحیح ہے۔ وحید قریشی کا کہنا ہے کہ ’’ناراض‘‘ کا آخری حرف ہائے مختفی بھی نہیں کہ ہائے ہوز کو قطع کرکے اور گاف و یائے تحتانی بڑھا کر اس کا اسم فاعل بنایا جائے۔ وہ پوچھتے ہیں، کیا ’’درستگی‘‘ بھی صحیح مانا جائے گا؟ لیکن یہ تو ہم پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ قواعد اور لغت دونوں اعتبار سے ’’ناراضگی‘‘ غلط ہے۔ لیکن رواج عام کو ہرچیز پر تفوق ہے۔ ’’ناراضگی‘‘ بہرحال رائج ہوگیا ہے۔ ’’درستگی‘‘ بعض لوگ لکھتے ضرور ہیں، لیکن وہ ابھی رائج نہیں ہوا، لہٰذا غلط ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناراضگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناراضگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone