تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَعْرَہ گُونجنا" کے متعقلہ نتائج

گُونجْنا

کسی جگہ، گنبد یا مکان میں کسی آواز کا ٹکرا کر دیر تک قائم رہنا، آواز ٹکرا کر واپس آنا

نام گُونجنا

مشہور ہونا ؛ بار بار نام دُہرایا جانا ۔

صَدا گُونجْنا

کسی جگہ دیر تک آواز کا اثر باقی رہنا.

قَہْقَہے گُونجْنا

ہن٘سی کو غلغلہ اُٹھنا ؛ ہن٘سی کی آواز کا شور ہونا.

تان گُونجْنا

تان کا مختلف انداز سے (گلے میں) کروٹیں لینا

نَعْرَہ گُونجنا

بلند آواز سے کوئی کلمہ منھ سے نکل کر فضا میں پھیل جانا ۔

ڈَمْرُو گُونْجْنا

ڈن٘کا بجنا ، شہرہ ہونا.

رَن گُونجْنا

رک : رن بولنا

کَبُوتَرکا گُونجْنا

کبوتر کا مست ہوکر بولنا، کبوتر کا غوں غوں کی آواز نکالنا

شیر کا گُونجْنا

شیر کا زور سے آواز نکالنا

کان میں گُونجْنا

کسی آواز کا دیر تک کان میں آتے رہنا .

کانوں میں گُونجنا

۔کسی سُنی ہوئی آواز یا بات کا کانوں میں بھرجانا (ابن الوقت) مسٹر نوبل کے ڈنر میں جو انھوں نے پہلی اسپیچ دی تھی آج تک میرے کانوں میں گونج رہی ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَعْرَہ گُونجنا کے معانیدیکھیے

نَعْرَہ گُونجنا

naa'ra guu.njnaaना'रा गूँजना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَعْرَہ گُونجنا کے اردو معانی

  • بلند آواز سے کوئی کلمہ منھ سے نکل کر فضا میں پھیل جانا ۔

Urdu meaning of naa'ra guu.njnaa

  • Roman
  • Urdu

  • buland aavaaz se ko.ii kalima mu.nh se nikal kar fizaa me.n phail jaana

ना'रा गूँजना के हिंदी अर्थ

  • ऊँचे स्वर में कोई शब्द मुँह से निकलकर हवा में फैल जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُونجْنا

کسی جگہ، گنبد یا مکان میں کسی آواز کا ٹکرا کر دیر تک قائم رہنا، آواز ٹکرا کر واپس آنا

نام گُونجنا

مشہور ہونا ؛ بار بار نام دُہرایا جانا ۔

صَدا گُونجْنا

کسی جگہ دیر تک آواز کا اثر باقی رہنا.

قَہْقَہے گُونجْنا

ہن٘سی کو غلغلہ اُٹھنا ؛ ہن٘سی کی آواز کا شور ہونا.

تان گُونجْنا

تان کا مختلف انداز سے (گلے میں) کروٹیں لینا

نَعْرَہ گُونجنا

بلند آواز سے کوئی کلمہ منھ سے نکل کر فضا میں پھیل جانا ۔

ڈَمْرُو گُونْجْنا

ڈن٘کا بجنا ، شہرہ ہونا.

رَن گُونجْنا

رک : رن بولنا

کَبُوتَرکا گُونجْنا

کبوتر کا مست ہوکر بولنا، کبوتر کا غوں غوں کی آواز نکالنا

شیر کا گُونجْنا

شیر کا زور سے آواز نکالنا

کان میں گُونجْنا

کسی آواز کا دیر تک کان میں آتے رہنا .

کانوں میں گُونجنا

۔کسی سُنی ہوئی آواز یا بات کا کانوں میں بھرجانا (ابن الوقت) مسٹر نوبل کے ڈنر میں جو انھوں نے پہلی اسپیچ دی تھی آج تک میرے کانوں میں گونج رہی ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَعْرَہ گُونجنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَعْرَہ گُونجنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone