تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نار سُلکھنی کُٹُمب چھکاوے، آپ تلے کی کُھرچَن کھاوے" کے متعقلہ نتائج

گُماشْتَہ

جس کے سپرد کوئی کام کر دیا گیا ہو، ایجنٹ نیز نائب مختار جو گھوم پھر کے کام کرے، جس کے ذمّے باہر کی آمد و رفت والا کام ہو، کارپرواز، کارندہ

گُماشْتَہ گَری

گماشتہ کا کام یا گماشتہ ہونے کی حالت، تقاضا کرنے کا کام، کارندگی، نیابت

جَک کا گُماشْتَہ

a miser, parsimonious, stingy

اردو، انگلش اور ہندی میں نار سُلکھنی کُٹُمب چھکاوے، آپ تلے کی کُھرچَن کھاوے کے معانیدیکھیے

نار سُلکھنی کُٹُمب چھکاوے، آپ تلے کی کُھرچَن کھاوے

naar sulakhnii kuTumb chhakaave, aap tale kii khurchan khaaveनार सुलखनी कुटुम्ब छकावे, आप तले की खुरचन खावे

ضرب المثل

Roman

نار سُلکھنی کُٹُمب چھکاوے، آپ تلے کی کُھرچَن کھاوے کے اردو معانی

  • نیک عورت آپ بچا کھچا کھاتی ہے اور کنبے کو اچھا کھلاتی ہے
  • اچھی اور نیک عورتیں گھر پریوار کے لوگوں کو بھر پیٹ کھلاتی ہیں اور خود بچا کھچا کھا کر ہی مطمئن رہتی ہیں

Urdu meaning of naar sulakhnii kuTumb chhakaave, aap tale kii khurchan khaave

Roman

  • nek aurat aap bachaa khuchaa khaatii hai aur kunbe ko achchhaa khilaatii hai
  • achchhii aur nek aurte.n ghar parivaar ke logo.n ko bhar peT khilaatii hai.n aur Khud bachaa khuchaa kha kar hii mutamin rahtii hai.n

नार सुलखनी कुटुम्ब छकावे, आप तले की खुरचन खावे के हिंदी अर्थ

  • नेक एवं सभ्य स्त्री आप बचा खुचा खाती है और कुंबे को अच्छा खिलाती है
  • अच्छी स्त्रियाँ परिवार के लोगों को भरपेट खिलाती हैं और स्वयं बचाखुचा खाकर ही संतुष्ट रहती हैं

    विशेष सुलक्खनी= सुलक्षणी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُماشْتَہ

جس کے سپرد کوئی کام کر دیا گیا ہو، ایجنٹ نیز نائب مختار جو گھوم پھر کے کام کرے، جس کے ذمّے باہر کی آمد و رفت والا کام ہو، کارپرواز، کارندہ

گُماشْتَہ گَری

گماشتہ کا کام یا گماشتہ ہونے کی حالت، تقاضا کرنے کا کام، کارندگی، نیابت

جَک کا گُماشْتَہ

a miser, parsimonious, stingy

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نار سُلکھنی کُٹُمب چھکاوے، آپ تلے کی کُھرچَن کھاوے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نار سُلکھنی کُٹُمب چھکاوے، آپ تلے کی کُھرچَن کھاوے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone