تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناقِصاتُ العَقل" کے متعقلہ نتائج

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ناقِصاتُ العَقل کے معانیدیکھیے

ناقِصاتُ العَقل

naaqisaat-ul-'aqlनाक़िसात-उल-'अक़्ल

اصل: عربی

وزن : 212221

واحد: ناقِصُ العَقْل

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

ناقِصاتُ العَقل کے اردو معانی

صفت، جمع

  • کنایۃً: عورتیں جن کی عقل ناقص ہوتی ہے, عام دستور کے موافق ہم عورتوں کی کچھ قدر نہیں کرتے ناقصات العقل کا خطاب ان کو دیا گیا ہے
  • ناقص العقل کی جمع، بے وقوف، مراد: عورتیں

Urdu meaning of naaqisaat-ul-'aql

  • Roman
  • Urdu

  • kanaa.enah aurte.n jin kii aqal naaqis hotii hai, aam dastuur ke muvaafiq ham aurto.n kii kuchh qadar nahii.n karte naaqsaat ul-aqal ka Khitaab un ko diyaa gayaa hai
  • naaqis ul-aqal kii jamaa, bevaquuf, muraadah aurte.n

English meaning of naaqisaat-ul-'aql

Adjective, Plural

  • plural of 'Naqis-ul-Aql', stupid, fool, i.e.women
  • Metaphorically: the women their wise is faulty and of poor quality, according to the general rule, we do not give importance to women at all.

नाक़िसात-उल-'अक़्ल के हिंदी अर्थ

विशेषण, बहुवचन

  • प्रतीकात्मक: महीलाएं जिनकी बुद्धि दोषपूर्ण एवं घटिया कोटि की होती है, सामान्य नियम के अनुसार, हम महिलाओं को बिल्कुल भी महत्व नहीं देते हैं
  • नाक़िस-उल-'अक्ल का बहु., मूर्ख अर्थात: औरतें, महीलाएं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناقِصاتُ العَقل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناقِصاتُ العَقل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone