تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناقِص" کے متعقلہ نتائج

دَیجُور

سیاہ، تاریک، اماوس کی رات جس میں چاند نظر نہیں آتا، اندھیری رات، شبِ دیجور، سیاہ چیز، سیاہی

dozer

برط [اختصار] -.

دوزار

ایک قدیم لباس کا نام.

شَبِ دَیجُور

نہایت سیاہ یا تاریک رات، اندھیری رات، اماوس کی رات کو بھی شب دیجور کہا جاتا ہے

دوجِیرا

چاول کی ایک قسم کا نام

de jure

حقیقی، اصلی با اختیار ، قانونی۔.

ڈاج دینا

دھوکا دینا ؛ (کسی سے) بچ کر آگے نکل جانا یا بھاگ نکلنا.

دو زِیرا

ایک قسم کا چاول

دو ضربی

دو نالی (بندوق ، تینچہ ، وغیرہ) بیک وقت دو گولیاں چھوڑنے والی بندوق ، وہ آتشیں اسلحہ جن میں فیر کرنے کے لیے کارتوس رکھنے کی کوٹھیاں بنائی جاتی ہیں .

دو ضَرْبَہ

ایک قسم کی توپ جو ایک وقت میں دو فیر کرتی ہے ، یہ یک وقت دو گولے چلانے والی توپ .

دو ضَرْبی بَنْدُوق

رک : دو ضربی .

دو ضَرْب طَمانچَہ

(سپہ گری) حریف کے بائیں جانب چہرہ کی چوٹ کو طمانچہ اور اس کے برخلاف داہنی کی چوٹ کو باہرا کہتے ہیں .

دو جورُو کا خَصْم چَوسَر کا پانسا

دو عورتوں کا خاوند چوسر کے بان٘سے کی طرح ہمشه تکلیف میں ہوتا ہے (جیسے که چوسر کا بان٘سه باربار پٹکا جاتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں ناقِص کے معانیدیکھیے

ناقِص

naaqisनाक़िस

اصل: عربی

وزن : 22

دیکھیے: تَجْنِیس

موضوعات: ہندسہ

اشتقاق: نَقَصَ

ناقِص کے اردو معانی

صفت

  • ادھورا ، نامکمل ، ناتمام ، وہ جس میں کچھ کمی رہ جائے
  • عیب دار ، عیبی ، داغ دار ، بد ۔
  • کھوٹا ، ناسرہ ، نخالص ، غیر خالص (فرہنگ آصفیہ) نکما ، ناکارہ ، خراب ، غیر مفید ، بے مصرف
  • نادرست ، غیر صحیح
  • کچا ، خام ، ناپختہ ۔
  • غیر متناسب ، وہ جس میں تعدیل و تناسب نہ پایا جائے
  • ۔ (ہندسہ) وہ شکل مستوی جو ایک منحنی خط سے اس طرح محدود ہو کہ شکل کے اندر کی دو ثابت نقطوں سے اس خط پر کے ہر ایک نقطے کے فاصلوں کا مجموعہ ہمیشہ مستقل رہے ، انڈے سے مشابہ شکل ، انڈا کار ۔
  • (نحو) فعل کی ایک قسم ، ایک نامکمل فعل ؛ (عربی کا) وہ لفظ جس کا امر حرف علت ہو
  • اردو کا وہ فعل جو مفعول کی جگہ خبر کا تقاضا کرے ، جو کسی پر اثر نہ ڈالے بلکہ کسی اثر کو ثابت کرے ۔
  • ۔ (ع) صفت۔ ۱۔ ادھورا۔ غیر مکمل۔ ناتمام۔ کم جس میں کچھ کمی ہو۔ ۲۔ عیب دار۔ عیبی۔ ۳۔ کھوٹا۔ غیر خالص۔ ۴۔ خراب۔ نکما۔ ناکارہ۔ ۵۔ علم صرف عبی میں وہ لفظ جس کا آخری حرف حرف علت ہو۔

اسم، مؤنث

  • رک : تجنیس محرف.
  • رک : تجنیس مطرف.

اسم، مذکر

  • (ہندسہ) وہ شکل مستوی جو ایک منحنی خط سے اس طرح محدود ہو کہ شکل کے اندر کی دو ثابت نقطوں سے اس خط پر کے ہر ایک نقطے کے فاصلوں کا مجموعہ ہمیشہ مستقل رہے ، انڈے سے مشابہ شکل ، انڈا کار .
  • (نحو) فعل کی ایک قسم ، ایک نامکمل فعل ؛ (عربی کا) وہ لفظ جس کا امر حرف علت ہو .
  • اردو کا وہ فعل جو مفعول کی جگہ خبر کا تقاضا کرے ، جو کسی پر اثر نہ ڈالے بلکہ کسی اثر کو ثابت کرے .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ناکِث

عہد یا بیعت توڑنے یا فسخ کرنے والا ، بیعت سے منکر ہو جانے والا ، وعدے سے پھر جانے والا نیز ایک فرقے کا نام ۔

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of naaqis

Adjective

  • defective, deficient, imperfect, bad, unsound, lacking or wanting (in), useless, worthless

नाक़िस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें अपूर्णता या त्रुटि हो।
  • टिया, त्रुटिपूर्ण, दोषपूर्ण, घटिया
  • अपूर्ण, नामुकम्मल, दूषित, विकृत, खराब, मिथ्या, कूट, खोटा, धूर्त, पाजी, अरबी का वह शब्द जिसका अंतिम अक्षर अलिफ़, वाव या ये हो।
  • अपूर्ण, नामुकम्मल, दूषित, विकृत, खराब, मिथ्या, कूट, खोटा, धूर्त, पाजी, अरबी का वह शब्द जिसका अंतिम अक्षर अलिफ़, वाव या ये हो।
  • जिसमें कोई नुक्स या दोष हो, अर्थात् खराब या बुरा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناقِص)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناقِص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone