تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناقِص" کے متعقلہ نتائج

صَب

سَب

کل، تمام، جُملہ، سارا، پورا

سَبْع

سات، ہفت، سات کا عدد (۷) .

شَب

غروب آفتاب سے صبح تک كاوقت، رات، لیل، رین

سَبوں

رک : سبھوں ، سب ، تمام.

سَبْعَہ

سات، سات عدد، ہفت

صَباں

صبح ؛ آنے والا کل.

سَبَہ

سب ، سارے ، تمام .

سَبی

غُلام بنانا، قید کرنا نیز جلا وطن کرنا

صَبا

پورب سے چلنے والی ہوا، وہ پروا ہوا جو پچھلی رات کو چلتی ہے

سَبا

ملک یمن کا ایک تاریخی مقام جو حضرت سلیمانؑ کی ہم عصر ملکہ بلقیس کا شہر تھا

صَبی

دودھ پیتا بچہ، نابالغ لڑکا، مجازاً: لڑکا، کمسن بیٹا، چھوکرا

سَبْز

ہرا، ہرارن٘گ، اخضر

صَبَب

سَبَب

وجہ، علت، موجب، کارن

سَبْطی

سبط (عَلّم) سے منسوب یا متعلق ، سبط کا باشندہ .

صبر

کسی صدمے، حادثے یا تکلیف کا خاموشی سے برداشت کر لینا، مصیبت کے وقت شکوہ یا نالہ و فریاد کرنے سے باز رہنا، مصائب یا مشکلات میں ضبط و تحمّل سے کام لینا، برداشت، تحمل، شکیبائی

سَبزَە

سَبْزَہ

سَبَق

پند، نصیحت، ہدایت

صبائی

صَبا جیسا کام

سَبْزا

رک : سبزہ (مع تحتی الفاظ).

سَبْزی

نباتات، گھاس پھوس، ہریالی ہریاول، سبزہ

سَبائی

فرقۂ سبائیہ (یہ فرقہ عبداللہ بن سبا سے منسوب ہے)، عبداللہ بن سبا کو ماننے والے

سَبْزِیا

سبز سے منسوب یا متعلق ، سبز رنگ کا ، سبزی مائل ، نیل گوں ، رنگاری (تراکیب میں مستعمل).

سَب دِن

ہر روز، ہر وقت، ہمیشہ، دائم، مدام

سَب رَس

ہر قسم کا نِچوڑ، جُز، عطر

سَب لوگ

سَب کسے

پر ایک کو ، سب کو.

سَب کوئی

ہر ایک ، ہر شخص ، ہرکوئی ، ہر فرد ؛ سب کے سب .

سَب کے سَب

تمام ، کُل ، سارے کے سارے.

سَب کَہِیں

ہر جگہ ، سب جگہ .

سَب سَمیت

سَب حال

سَب جَناں

ہر بات جانے والا ، علیم و خبیر.

سَبْقَت

پیش قدمی، پیش روی، آگے نِکل جانا

سَبْزَک

سبزی مائل رن٘گ کا کوے کے برابر اور اس کا ہم شکل پرندہ، نیل کنٹھ

سَبْع رُخی

سات رخ والا ، ہفت پہلو ؛ (جینیات) بد انتظامی یا انتشار پیدا کرنے والے ہفت پہلو خلیے .

سَبَنْدان

کالا دانہ، رائی، اسپند

سَبْع شِداد

مجازاً: سات آسمان، ہفت افلاک

سَباخ

زمین شور، بنجر زمین

سَب کا سَب

سَب طَرَح سے

جان و دِل سے، مال سے، ہر طرح سے

سَبْع اَلوان

سَبْزِینی

سبزینہ (رک) سے متعلق یا منسوب (تراکیب میں مُستعمل).

سَبُعی

ساتواں

صَبّاغی

رنگنا، رنگنے کا پیشہ، رنگریزی، رنگ پھیرنا، صِباغت

سَبْزان

سَبْزِیِنَہ

وہ مادہ جو پتّوں اور پودوں کی سبز رکھتا ہے (Cholorophyll).

سَباقَت

رک : سبقت .

سَبْزِین

نِیلم کی ایک قِسم جو سبزی مائل رنگ کی ہوتی ہے .

سب کو ٹھیل میں اکیل

اب کوئی سوائے اپنے زندہ نہیں ہے سب مر گئے

سَبْز پَے

سبز قدم ، سبز پا ، نامبارک ، منحوس .

سَبْعِ مَثانی

سورۂ فاتحہ میں. بسم اللہ کو مِلا کر سات آیتیں ہیں ؛ سورۂ بقر سے سورۂ توبہ تک پہلی سات سورتیں بعض کے نزدیک تمام قرآن مجید .

صَبّاغ

رنگنے والا، رنگنے کا کام کرنے والا، رنگریز

سَبُوتاژی

کام میں خلل ڈالنے یا خراب کرنے کا عمل ، شرانگیزی.

سَبْعِ سَیّار

سَبْز خط

خوبرو محبوب جس کے گالوں پر رُواں اُگنے سے سبزی جھلکنے لگی ہو .

سَبْز وَش

سبز رن٘گ کا ، سبزی مایل ، دھانی.

صبر طلب

جس میں صبر اور تحمل کی ضرورت ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ناقِص کے معانیدیکھیے

ناقِص

naaqisनाक़िस

اصل: عربی

وزن : 22

دیکھیے: تَجْنِیس

موضوعات: ہندسہ

اشتقاق: نَقَصَ

ناقِص کے اردو معانی

صفت

  • ادھورا ، نامکمل ، ناتمام ، وہ جس میں کچھ کمی رہ جائے
  • عیب دار ، عیبی ، داغ دار ، بد ۔
  • کھوٹا ، ناسرہ ، نخالص ، غیر خالص (فرہنگ آصفیہ) نکما ، ناکارہ ، خراب ، غیر مفید ، بے مصرف
  • نادرست ، غیر صحیح
  • کچا ، خام ، ناپختہ ۔
  • غیر متناسب ، وہ جس میں تعدیل و تناسب نہ پایا جائے
  • ۔ (ہندسہ) وہ شکل مستوی جو ایک منحنی خط سے اس طرح محدود ہو کہ شکل کے اندر کی دو ثابت نقطوں سے اس خط پر کے ہر ایک نقطے کے فاصلوں کا مجموعہ ہمیشہ مستقل رہے ، انڈے سے مشابہ شکل ، انڈا کار ۔
  • (نحو) فعل کی ایک قسم ، ایک نامکمل فعل ؛ (عربی کا) وہ لفظ جس کا امر حرف علت ہو
  • اردو کا وہ فعل جو مفعول کی جگہ خبر کا تقاضا کرے ، جو کسی پر اثر نہ ڈالے بلکہ کسی اثر کو ثابت کرے ۔
  • ۔ (ع) صفت۔ ۱۔ ادھورا۔ غیر مکمل۔ ناتمام۔ کم جس میں کچھ کمی ہو۔ ۲۔ عیب دار۔ عیبی۔ ۳۔ کھوٹا۔ غیر خالص۔ ۴۔ خراب۔ نکما۔ ناکارہ۔ ۵۔ علم صرف عبی میں وہ لفظ جس کا آخری حرف حرف علت ہو۔

اسم، مؤنث

  • رک : تجنیس محرف.
  • رک : تجنیس مطرف.

اسم، مذکر

  • (ہندسہ) وہ شکل مستوی جو ایک منحنی خط سے اس طرح محدود ہو کہ شکل کے اندر کی دو ثابت نقطوں سے اس خط پر کے ہر ایک نقطے کے فاصلوں کا مجموعہ ہمیشہ مستقل رہے ، انڈے سے مشابہ شکل ، انڈا کار .
  • (نحو) فعل کی ایک قسم ، ایک نامکمل فعل ؛ (عربی کا) وہ لفظ جس کا امر حرف علت ہو .
  • اردو کا وہ فعل جو مفعول کی جگہ خبر کا تقاضا کرے ، جو کسی پر اثر نہ ڈالے بلکہ کسی اثر کو ثابت کرے .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ناکِث

عہد یا بیعت توڑنے یا فسخ کرنے والا ، بیعت سے منکر ہو جانے والا ، وعدے سے پھر جانے والا نیز ایک فرقے کا نام ۔

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of naaqis

Adjective

  • defective, deficient, imperfect, bad, unsound, lacking or wanting (in), useless, worthless

नाक़िस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें अपूर्णता या त्रुटि हो।
  • टिया, त्रुटिपूर्ण, दोषपूर्ण, घटिया
  • अपूर्ण, नामुकम्मल, दूषित, विकृत, खराब, मिथ्या, कूट, खोटा, धूर्त, पाजी, अरबी का वह शब्द जिसका अंतिम अक्षर अलिफ़, वाव या ये हो।
  • अपूर्ण, नामुकम्मल, दूषित, विकृत, खराब, मिथ्या, कूट, खोटा, धूर्त, पाजी, अरबी का वह शब्द जिसका अंतिम अक्षर अलिफ़, वाव या ये हो।
  • जिसमें कोई नुक्स या दोष हो, अर्थात् खराब या बुरा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناقِص)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناقِص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone