تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناقِص" کے متعقلہ نتائج

شِکَسْتَہ

بوسیدہ ، پرانا

شِکَسْتَہ رَنْگ

جس کا رنگ مند پڑ گیا ہو، جس کا رنگ اڑ گیا ہو

شِکَسْتَہ بَنْد

(جراحیات) ٹوٹی ہوئی ہڈی جوڑنے والا .

شِکَسْتَہ پَروں

ٹوٹا ہوا، بےکس

شِکَسْتَہ زور

شِکَسْتَہ پَر

جس کے پر ٹوٹ گئے ہوں، شکستہ بال، بے بس، بے کس، کمزور، ضعیف

شِکَسْتَہ دِل

جس کا دل ٹوٹا یعنی دکھا ہوا ہو، غمگین، رنجیدہ، مایوس، بد دل، نا امید

شِکَسْتَہ رَقَم

(ریاضی) وہ رقم جو طاق عدد میں ہو ، وہ عدد جو دو پر تقسیم نہ ہو .

شِکَسْتَہ کَمَر

شِکَسْتَہ میک اَپ

(صحافت) اخبار میں خبروں فیچروں تصویروں اور دوسری چیزوں کو صفحات پر اس انداز سے ترتیب دینا ، کہ وہ خوبصورت بھی معلوم ہوں اور آسانی سے پڑھی بھی جا سکیں اور ہر سُرخی یا خبر قاری کی توجہ کا مرکز بنے ، سرکس میک اپ

شِکَسْتَہ پا

جس کے پان٘و ٹوٹے ہوئے ہوں، چلنے سے معذور

شِکَسْتَہ عَہْد

جس کا عہد ٹوٹ گیا ہو

شِکَسْتَہ ہِمَّت

شِکَسْتَہ زَباں

شِکَسْتَہ حال

پریشان، خستہ حال، تنگ، غمزدہ، تباہ، تنگ حالات میں

شِکَسْتَہ بال

(پرندہ) جس کے پر و بال ٹوٹ گئے ہوں

شِکَسْتَہ آمیز

(خطاطی) خط شکستہ اور نستعلیق سے ایجاد کیا گیا ایک نیا خط ، خط شفیعہ .

شِکَسْتَہ بازُو

جس کی بانہہ ٹوٹ گئی ہو، جس کا برابر کا ساتھی نہ رہا ہو، مجازاً: بے بس، بیکس، بے قوت

شِکَسْتَہ قِیمَت

شِکَسْتَۂ اُمِّید

شِکَسْتَہ دِلی

دل کا ٹوٹ جانا، ہمت کا ٹوٹ جانا، مایوسی، رنجیدہ دلی، تکلیف

شِکَستَہ وَعدَہ

شِکَسْتَہ خاطِر

پژمردہ طبیعت، افسردہ خاطر، مایوس، شکستہ دل، رنجیدہ

شِکَسْتَہ ناخُن

جس کے ناخن ٹوٹ گئے ہوں، مراد: لاچار، بے بس، مجبور، کمزور

شِکَسْتَہ بالی

خستہ حالی ، بے کسی ، بے چارگی.

شِکَسْتَہ حالی

مالی حالت خراب ہونا، خستہ حالی، محتاجی، پریشانی

شِکَسْتَہ غُرُوْر

شِکَسْتَہ پائی

چلنے سے معذوری ، بے بسی، پاؤں ٹوٹ جانا، اپاہج ہونے کی حالت، لاچاری

شِکَسْتَہ نَوِیس

خط شکستہ لکھنے والا

شِکَسْتَہ نَوِیسی

رَنگِ شِکَسْتَہ

وہ کیفیت جو چہرے پر ہوائیاں اُڑنے یا منھ فق ہو جانے کے وقت پیدا ہوتی ہے ، اُڑی ہوئی رن٘گت

پَرِ شِکَسْتَہ

پَر شِکَسْتَہ

وہ پرند جس کے پر ٹوٹے ہوئے ہوں.

کمر شِکَسْتَہ

جس کی کمر ٹوٹی ہوئی ہو، کمر خمیدہ

دِل شِکَسْتَہ

جس کا دل ٹوٹ گیا ہو، رنجیدہ آزردہ، افسردہ، مایوس، پست حوصلہ

بازُو شِکَسْتَہ

جس کے بازو ٹوٹ گئے ہوں، ٹوٹی ہوئی باہیں، بے بس، لاچار، رنجیدہ

زانُو شِکَسْتَہ

دو زانُو بیٹھنا (بیٹھنے کا ایک انداز).

اَعْصابِ شِکَسْتَہ

خَطِّ شِکَسْتَہ

مرتضیٰ قلی خاں شاملو نے خط تعلیق اور نستعلیق کو ملا کر اِس کی ایجاد زود نویسی کی غرض سے کی جو نستعلیق کے بر خلاف گھیسٹ کر لکھا جاتا ہے

پا شِکَسْتَہ

لفظاً: جس کا پان٘و ٹوٹ گیا ہو، جو چلنے پھرنے سے معذور ہو، مجازاً: بے بس، لاچار، معذور، جو توکل کرکے گوشہ نشین ہو جائے، کم آمیز

بال شِکَسْتَہ

نِیم شِکَسْتَہ

کسی قدر ٹوٹا ہوا، آدھا ٹوٹا ہوا، مجازاً: بوسیدہ، قدیم

شُہْدا شِکَستَہ

خراب و خستہ.

حالِ شِکَسْتَہ

تباہ و برباد ، خستہ حال .

ماہِ شِکَسْتَہ

رَنگ شِکَسْتَہ ہونا

رن٘گت پِھیکی پڑ جانا اور اُڑ جانا

دَسْت شِکَسْتَہ وَبالِ کَرْدَن

ٹوٹا ہواَ ہاتھ گردن کے لیے وبال ہے یعنی جب تک کسی چیز سے ہمارا کام نکلتا رہتا ہے اس یوقت تک ہم اس کی قدر کرتے ہیں اور وہ چیز ہم کو پیاری ہوتی ہے مگر جب وہ ہمارے کام کی نہیں رہتی تو اس کو اپنے پاس رکھنا بھی ہمیں گراں گُزرتا ہے .

بال و پَر شِکَسْتَہ

جس کا پر یا بازو ٹوٹا ہوا ہو، مجبور، نا چار، وسائل سے محروم

دَسْت و پا شِکَسْتَہ

بے یار و مددگار، کمزور، ناتواں

شِیشَہ بَشِکَسْتَہ را پَیوَن٘د کَردن مُشْکل اَسْت

فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل، ٹوٹا ہوا شیشہ (دل) جوڑنا مشکل ہے، دل شکنی کی تلافی دشوار ہوتی ہے، جب کسی کی طرف سے دل میں میل آجائے تو پھر صفائی بڑی مشکل سے ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ناقِص کے معانیدیکھیے

ناقِص

naaqisनाक़िस

اصل: عربی

وزن : 22

دیکھیے: تَجْنِیس

موضوعات: ہندسہ

اشتقاق: نَقَصَ

ناقِص کے اردو معانی

صفت

  • ادھورا ، نامکمل ، ناتمام ، وہ جس میں کچھ کمی رہ جائے
  • عیب دار ، عیبی ، داغ دار ، بد ۔
  • کھوٹا ، ناسرہ ، نخالص ، غیر خالص (فرہنگ آصفیہ) نکما ، ناکارہ ، خراب ، غیر مفید ، بے مصرف
  • نادرست ، غیر صحیح
  • کچا ، خام ، ناپختہ ۔
  • غیر متناسب ، وہ جس میں تعدیل و تناسب نہ پایا جائے
  • ۔ (ہندسہ) وہ شکل مستوی جو ایک منحنی خط سے اس طرح محدود ہو کہ شکل کے اندر کی دو ثابت نقطوں سے اس خط پر کے ہر ایک نقطے کے فاصلوں کا مجموعہ ہمیشہ مستقل رہے ، انڈے سے مشابہ شکل ، انڈا کار ۔
  • (نحو) فعل کی ایک قسم ، ایک نامکمل فعل ؛ (عربی کا) وہ لفظ جس کا امر حرف علت ہو
  • اردو کا وہ فعل جو مفعول کی جگہ خبر کا تقاضا کرے ، جو کسی پر اثر نہ ڈالے بلکہ کسی اثر کو ثابت کرے ۔
  • ۔ (ع) صفت۔ ۱۔ ادھورا۔ غیر مکمل۔ ناتمام۔ کم جس میں کچھ کمی ہو۔ ۲۔ عیب دار۔ عیبی۔ ۳۔ کھوٹا۔ غیر خالص۔ ۴۔ خراب۔ نکما۔ ناکارہ۔ ۵۔ علم صرف عبی میں وہ لفظ جس کا آخری حرف حرف علت ہو۔

اسم، مؤنث

  • رک : تجنیس محرف.
  • رک : تجنیس مطرف.

اسم، مذکر

  • (ہندسہ) وہ شکل مستوی جو ایک منحنی خط سے اس طرح محدود ہو کہ شکل کے اندر کی دو ثابت نقطوں سے اس خط پر کے ہر ایک نقطے کے فاصلوں کا مجموعہ ہمیشہ مستقل رہے ، انڈے سے مشابہ شکل ، انڈا کار .
  • (نحو) فعل کی ایک قسم ، ایک نامکمل فعل ؛ (عربی کا) وہ لفظ جس کا امر حرف علت ہو .
  • اردو کا وہ فعل جو مفعول کی جگہ خبر کا تقاضا کرے ، جو کسی پر اثر نہ ڈالے بلکہ کسی اثر کو ثابت کرے .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ناکِث

عہد یا بیعت توڑنے یا فسخ کرنے والا ، بیعت سے منکر ہو جانے والا ، وعدے سے پھر جانے والا نیز ایک فرقے کا نام ۔

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of naaqis

Adjective

  • defective, deficient, imperfect, bad, unsound, lacking or wanting (in), useless, worthless

नाक़िस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें अपूर्णता या त्रुटि हो।
  • टिया, त्रुटिपूर्ण, दोषपूर्ण, घटिया
  • अपूर्ण, नामुकम्मल, दूषित, विकृत, खराब, मिथ्या, कूट, खोटा, धूर्त, पाजी, अरबी का वह शब्द जिसका अंतिम अक्षर अलिफ़, वाव या ये हो।
  • अपूर्ण, नामुकम्मल, दूषित, विकृत, खराब, मिथ्या, कूट, खोटा, धूर्त, पाजी, अरबी का वह शब्द जिसका अंतिम अक्षर अलिफ़, वाव या ये हो।
  • जिसमें कोई नुक्स या दोष हो, अर्थात् खराब या बुरा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناقِص)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناقِص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone