تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناپَید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناپَید کے معانیدیکھیے
ناپَید کے اردو معانی
صفت
- نظروں سے اوجھل، غائب، مفقود، گم
- برباد، مٹنے والا، مردہ
- جس کا وجود نہ ہو، معدوم، غیر موجود
- عنقا، نادرالوجود
شعر
تو موجود ہے میں معدوم ہوں اس کا مطلب یہ ہے
تجھ میں جو ناپید ہے پیارے وہ ہے میسر مجھ میں
وحشت دل کے خریدار بھی ناپید ہوئے
کون اب عشق کے بازار میں کھولے گا دکاں
English meaning of naapaid
Adjective
- non-existent, lost, missing, not available, unborn, extinct
नापैद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- आँखों से ओझल, ग़ायब, अप्राप्य, दुख
- विनष्ट, मिटने वाला, मृत
- जिसका वजूद न हो, लुप्त, मौजूद या विद्यमान न होने की स्थिति
- एक प्रसिद्ध साहित्यिक पक्षी जो केवल कल्पित है, बहुत कम पाया जाने वाला
ناپَید کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناپَید)
ناپَید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔