تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناپاکی" کے متعقلہ نتائج

طَہارَت

ظاہری اور باطنی نجاست سے دوری، پاکی، نظافت

طَہارَتی

طاہر، پاکیزہ، پاکباز

طَہارَت کَرْنا

آبدست لینا، استنجا کرنا

طَہارَت خانَہ

جائے ضرور ، قضائے حاجت ، استنجا اور آبدست کی جگہ ، بیت الخلا.

طَہارَت پَسَنْد

پاکیزگی پسند کرنے والا ، پاک و صاف رہنے والا.

طَہارَتِ نَفْس

روح کی پاکیزگی ، باطن کی صفائی ، بزرگی ، پاکبازی.

طَہارَتِ جِسْمی

بدن کو پاک صاف رکھنا ، بدن اور لباس وغیرہ کی پاکی.

طَہارَتِ شَرْعی

شرع کے مطابق پاکیزگی ؛ اسلام کے اُصول کے مطابق پاکیزگی.

با طَہارَت

غسل یا وضو کیے ہوئے

ذِہْنی طَہارَت

خیال کی پاکیزگی، دماغ کا بُرے خیالات سے پاک ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ناپاکی کے معانیدیکھیے

ناپاکی

naapaakiiनापाकी

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: فقہ

ناپاکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پاک نہ ہونے کی حالت، نجاست، گندگی
  • (فقہ) نجاست کی حالت، ایسی حالت جس میں غسل واجب ہوتا ہے

شعر

English meaning of naapaakii

Noun, Feminine

नापाकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अशुचिता, गंदगी, नजासत, अशुद्धता, अपवित्रता
  • (मुस्लिम धर्मशास्त्र) ऐसी स्थिति जिस में स्नान वाजिब (अनिवार्य) होता है

ناپاکی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناپاکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناپاکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone