تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناپاک" کے متعقلہ نتائج

سُلُوک

برتاؤ، عمل، رویّہ

سُلُوک سے

بغیر کسی غرض کے ، فی سبیل اللہ ، خلوص سے .

سُلُوکِ نیک

سُلُوکِ بَد

سُلُوک سے پیش آنا

مل کر رہنا ، ملاپ رکھنا .

سُلُوک پَر سُلُوک کَرْنا

بہت زیادہ نیکی سے پیش آنا ، مسلسل احسان کرنا ، حددرجہ اخلاص کا برتاؤ کرنا .

سُلُوک سے رَہنا

سُلُوکی

(سیاسیات) متوازن طرز عمل رکھنے والا .

سُلُوکِیَّت

(سیاسیات) مناسب اور متوازن طرزِ عمل کا نظریہ .

سُلُوک کَرْنا

بخشش کرنا، کسی کو تحفۃً کوئی چیز دینا، احسان اور نیکی کرنا، مالی مدد کرنا

سُلُوک کَرانا

میل ملاپ کرانا ، صلح کرانا .

سُلُوک طَے کَرْنا

(تصوّف) اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کے لیے چلہ کشی کرنا .

سُلُوک طَے ہونا

(تصوف) سلوک طے کرنا (رک) کا لازم ۔

سُلُوک باٹ لینا

سلوک کی راہ اختیار کرنا .

اِمتِیازی سُلُوک

تعصب پر مبنی سلوک، جنس، نسل، ذات، عمر اور مذہب کی بنیاد پر مخصوص جماعت یا گروہ کے ساتھ غیر منصفانہ یا متعصبانہ سلوک

عِلْمُ السُّلُوک

وہ علم جس میں انسان کے قلبی واردات و کیفیات اور اس کے فطری جذبات و ملکات نیز احوال و مقامات سے بحث کی جاتی ہے .

مَنازِلِ سُلُوک

(تصوف) سلوک کی منزلیں ، سالک کے لیے درجے یا مرحلے ۔

تَرْجِیحی سُلُوک

یِہ سُلُوک

اتنا بُرا برتاؤ ! کسی بُرے برتاؤ کے موقع پر مستعمل.

بَد سُلُوک

لوگوں سے برا سلوک کرنے والا، معاملت کا برا، برتاو کا خراب

حُسْنِ سُلُوک

اچھّا برتاؤ، اچھّا رویّہ، خوش اخلاق

مَراتِبِ سُلُوک

(تصوف) قرب حق کی طلب اور تلاش کے مدارج یا مراحل ، سلوک کے درجات ۔

اَہلِ سُلوک

صوفی، ارباب طریقت

ہاتھ منہ میں سلوک ہونا

مل کر کھاتے کماتے رہنا، آپس میں سلوک ہونا

نا رَوا سُلُوک

رک : ناروا برتاؤ ۔

ہاتھ مُنھ میں سُلُوک ہے

آپس میں مل کر کھاتے ہیں ، مل کر کھاتے کماتے ہیں ؛ آپس میں اچھا برتاؤ رکھتے ہیں

گائے جَب دُوب سے سُلُوک کَرے کیا کھائے

دوسروں کا لحاظ کرنے والا نقصان اُٹھاتا ہے

چلتے ہاتھ سلوک کر لو

جب تک طاقت ہے اچھے کام کر لو

اردو، انگلش اور ہندی میں ناپاک کے معانیدیکھیے

ناپاک

naapaakनापाक

اصل: فارسی

وزن : 221

ناپاک کے اردو معانی

صفت

  • گندہ ، کثیف ، نجس ، پلید ، خواہ شرعی اعتبار سے ؛ جیسے : جنبی ، حائضہ ، مردار ، کتا ، سور ، کافر اور مشرک یا غیر شرعی اعتبار سے یعنی ہر وہ چیز جس سے اس کی گندگی اور غلاظت کے باعث کراہیت محسوس ہو
  • (رک : نا (۴) کا تحتی) گندہ ، پلید ۔
  • وہ شخص جس پر غسل واجب ہو گیا ہو ، واجب الغسل
  • (مجازاً) گنہگار ، حرام کار ، شہوت پرست ، عیاش ، شاہد باز ۔
  • نامعقول ، ذلیل ، کمینہ ، بد باطن ، مردود
  • (کنا یۃ ً) کھوٹا ، خراب ، غیر معیاری ، غیر مستند ۔
  • ۔ (ف) صفت۔ ۱۔ پلید۔ نجس۔ گندا۔ میلا۔ ۲۔ وہ شخص جس پر نہانا فرض ہو۔

شعر

English meaning of naapaak

Adjective

  • impure, polluted, dirty, unclean, filthy, lewd, defiled, licentious

नापाक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अपवित्र। अशुचि
  • गंदा या मैला।
  • अपवित्र, अशुचि, जो पाक न हो, मलदूषित, नजासत आलूद
  • अपवित्र; अशुचि
  • मैला-कुचैला; गंदा

ناپاک کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناپاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناپاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone