تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نانی نے خَصَم کِیا نَواسا چِٹّی بَھرے" کے متعقلہ نتائج

چِٹّی

charge, fine

چَٹّی

وہ رقم وغیرہ جو جرم یا الزام کی سزا میں یا طاقت حکومت یا اخلاق کے دباؤ میں بھرنا پڑے ، تاوان ، جرمانہ ، ڈنڈ وغیرہ .

چُٹّی

رک : چوٹی ، چٹیا

چُٹْیا ہی سے جاتا ہے

بچپن ہی سے جانہاروں کے سے کام کرتا ہے ، مرنے جوگے کام کرتا ہے

چَٹّی بَٹّی

متفرق دوائیں جو چھوٹی موٹی بیماریوں میں فوری طور پر دی جاتی ہیں ، گھریلو علاج، گھریلو دوائیں.

چُٹّی پُٹّی

بچوں کی گھریلو دوائیں جو بڑی بوڑھی عورتیں جانتی ہیں.

چَٹّی لَگانا

ڈنڈ یا جرمانہ عائد کرنا

چَٹّی دَھرنا

(کسی پر) ڈنڈ ڈالنا، تاوان لگانا

چٹیلا

چوٹ کھایا ہوا، جو زخمی ہو، زخم رسیدہ، مجروح، چٹیل

چُٹیل

چوٹ کھایا ہوا، جوزخمی ہو، زخم رسیدہ، مجروح

چُٹْیا

بالوں کی وہ لٹ جو ہندو مرد مذہبی رسم کع طور پر چندیا پر سارے بالوں میں نمایاں اور پڑھی ہوئی ہمیشہ قائم رکھتے ہیں ، چرکی.

چَٹیَل

وسیع و عریض ہموار سطح زمین جہاں دور دور تک کوئی درخت خاص کر سایہ دار درخت اور پانی نہ ہو، وسیع ناہموار جگہ جہاں درخت اور پانی نہ ہو

چَٹَیّا مَٹَیّا

رک : چٹک مٹک؛ ناز و انداز.

چَٹِیلا

چٹپٹا

چَٹِیلی

چّٹیلا کی تانیث

چَٹِیلا پَن

چٹ پٹا پن

چَٹْیانا

تھپڑ مارنا، چان٘ٹا رسید کرنا، تماںچہ لگانا.

چُٹیلْنا

کسی پر چوٹ لگانا زخمی کرنا، چوٹ پہونچانا

چُٹْیا کو تیل نَہِیں پَکوڑی کو جی چاہے

ضروری چیزوں کے لیے ہے نہیں فضول باتوں پر خرچ کرتے ہیں

چُٹْیانا

زخم دینا، کانٹا، زخمی کرنا، گھائل کرنا، کچلنا، مجروح کرنا

چُٹْیالا

جس نے چوٹ کھائی یا لگائی ہو ، زخمی.

چِٹْیانا

اُجلا کرنا ، میلے کپڑے کو مسالے سے دھو کر نکھارنا.

چُٹِیلا جانا

زخمی ہوجانا ، مجروح ہو جانا .

چُٹیل ڈالنا

زخمی کرنا،چوٹ لگانا.

چُٹْیا کو تیل نَہِیں پَکوڑوں کو جی چاہے

ضروری چیزوں کے لیے ہے نہیں فضول باتوں پر خرچ کرتے ہیں

چَٹْیَل مَیدان

bare level plain with no vegetation

چُٹیا سے جانا

To die in boyhood.

چُٹْیاں

چوٹی (رک) کی جمع چوٹیاں (رک) کی تخفیف.

دو گَنْڈی چِٹّی

وہ جو ادھر کی اُدھر لگائے ؛ فسادی ؛ دلال .

نانی نے خَصَم کِیا نَواسا چِٹّی بَھرے

کرے کوئی بھرے کوئی کی جگہ مستعمل، قصور کسی کا ذمہ کسی کے

چُوما چَٹّی

بوس و کنار، اختلاط، رنْگ رس.

گوری چَٹّی

سُرخ وسفید

مَغْز چَٹّی

بکواس، بک بک، جھک جھک

مَغْز چَٹّی کَرنا

رک : مغز چاٹنا

نانی خصم کرے، نواسا چٹی بھرے

کرے کوئی خمیازہ کوئی بھرے

اردو، انگلش اور ہندی میں نانی نے خَصَم کِیا نَواسا چِٹّی بَھرے کے معانیدیکھیے

نانی نے خَصَم کِیا نَواسا چِٹّی بَھرے

naanii ne KHasam kiyaa navaasaa chiTTii bhareनानी ने ख़सम किया नवासा चिट्टी भरे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نانی نے خَصَم کِیا نَواسا چِٹّی بَھرے کے اردو معانی

  • کرے کوئی بھرے کوئی کی جگہ مستعمل، قصور کسی کا ذمہ کسی کے

Urdu meaning of naanii ne KHasam kiyaa navaasaa chiTTii bhare

  • Roman
  • Urdu

  • kare ko.ii bhare ko.ii kii jagah mustaamal, qasuur kisii ka zimma kisii ke

नानी ने ख़सम किया नवासा चिट्टी भरे के हिंदी अर्थ

  • करे कोई भरे कोई की जगह प्रयुक्त, क़ुसूर किसी का ज़िम्मा किसी के

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِٹّی

charge, fine

چَٹّی

وہ رقم وغیرہ جو جرم یا الزام کی سزا میں یا طاقت حکومت یا اخلاق کے دباؤ میں بھرنا پڑے ، تاوان ، جرمانہ ، ڈنڈ وغیرہ .

چُٹّی

رک : چوٹی ، چٹیا

چُٹْیا ہی سے جاتا ہے

بچپن ہی سے جانہاروں کے سے کام کرتا ہے ، مرنے جوگے کام کرتا ہے

چَٹّی بَٹّی

متفرق دوائیں جو چھوٹی موٹی بیماریوں میں فوری طور پر دی جاتی ہیں ، گھریلو علاج، گھریلو دوائیں.

چُٹّی پُٹّی

بچوں کی گھریلو دوائیں جو بڑی بوڑھی عورتیں جانتی ہیں.

چَٹّی لَگانا

ڈنڈ یا جرمانہ عائد کرنا

چَٹّی دَھرنا

(کسی پر) ڈنڈ ڈالنا، تاوان لگانا

چٹیلا

چوٹ کھایا ہوا، جو زخمی ہو، زخم رسیدہ، مجروح، چٹیل

چُٹیل

چوٹ کھایا ہوا، جوزخمی ہو، زخم رسیدہ، مجروح

چُٹْیا

بالوں کی وہ لٹ جو ہندو مرد مذہبی رسم کع طور پر چندیا پر سارے بالوں میں نمایاں اور پڑھی ہوئی ہمیشہ قائم رکھتے ہیں ، چرکی.

چَٹیَل

وسیع و عریض ہموار سطح زمین جہاں دور دور تک کوئی درخت خاص کر سایہ دار درخت اور پانی نہ ہو، وسیع ناہموار جگہ جہاں درخت اور پانی نہ ہو

چَٹَیّا مَٹَیّا

رک : چٹک مٹک؛ ناز و انداز.

چَٹِیلا

چٹپٹا

چَٹِیلی

چّٹیلا کی تانیث

چَٹِیلا پَن

چٹ پٹا پن

چَٹْیانا

تھپڑ مارنا، چان٘ٹا رسید کرنا، تماںچہ لگانا.

چُٹیلْنا

کسی پر چوٹ لگانا زخمی کرنا، چوٹ پہونچانا

چُٹْیا کو تیل نَہِیں پَکوڑی کو جی چاہے

ضروری چیزوں کے لیے ہے نہیں فضول باتوں پر خرچ کرتے ہیں

چُٹْیانا

زخم دینا، کانٹا، زخمی کرنا، گھائل کرنا، کچلنا، مجروح کرنا

چُٹْیالا

جس نے چوٹ کھائی یا لگائی ہو ، زخمی.

چِٹْیانا

اُجلا کرنا ، میلے کپڑے کو مسالے سے دھو کر نکھارنا.

چُٹِیلا جانا

زخمی ہوجانا ، مجروح ہو جانا .

چُٹیل ڈالنا

زخمی کرنا،چوٹ لگانا.

چُٹْیا کو تیل نَہِیں پَکوڑوں کو جی چاہے

ضروری چیزوں کے لیے ہے نہیں فضول باتوں پر خرچ کرتے ہیں

چَٹْیَل مَیدان

bare level plain with no vegetation

چُٹیا سے جانا

To die in boyhood.

چُٹْیاں

چوٹی (رک) کی جمع چوٹیاں (رک) کی تخفیف.

دو گَنْڈی چِٹّی

وہ جو ادھر کی اُدھر لگائے ؛ فسادی ؛ دلال .

نانی نے خَصَم کِیا نَواسا چِٹّی بَھرے

کرے کوئی بھرے کوئی کی جگہ مستعمل، قصور کسی کا ذمہ کسی کے

چُوما چَٹّی

بوس و کنار، اختلاط، رنْگ رس.

گوری چَٹّی

سُرخ وسفید

مَغْز چَٹّی

بکواس، بک بک، جھک جھک

مَغْز چَٹّی کَرنا

رک : مغز چاٹنا

نانی خصم کرے، نواسا چٹی بھرے

کرے کوئی خمیازہ کوئی بھرے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نانی نے خَصَم کِیا نَواسا چِٹّی بَھرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نانی نے خَصَم کِیا نَواسا چِٹّی بَھرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone