تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹیَل" کے متعقلہ نتائج

چَٹیَل

وسیع و عریض ہموار سطح زمین جہاں دور دور تک کوئی درخت خاص کر سایہ دار درخت اور پانی نہ ہو، وسیع ناہموار جگہ جہاں درخت اور پانی نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹیَل کے معانیدیکھیے

چَٹیَل

chatiyalचटियल

اصل: ہندی

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

چَٹیَل کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • وسیع و عریض ہموار سطح زمین جہاں دور دور تک کوئی درخت خاص کر سایہ دار درخت اور پانی نہ ہو، وسیع ناہموار جگہ جہاں درخت اور پانی نہ ہو
  • چٹیل میدان، سنسان، ایسی جگہ جہاں دور دور تک کوئی درخت اور پانی نہ ہو، وسیع وعریض ہموار سطح، زمین جہاں دور دور تک کوئی خاص کر سایہ دار درخت اور پانی نہ ہو
  • (مجازاً) صفا چٹ
  • وہ کبوتر جو مختلف مقامات سے دانہ کھا آتا ہو اور وہیں جاتا رہتا ہو، لالچی

Urdu meaning of chatiyal

  • Roman
  • Urdu

  • vasiia-o-ariiz hamvaar satah zamiin jahaa.n duur duur tak ko.ii daraKht Khaaskar saayaadaar daraKht aur paanii na ho, vasiia naahamvaar jagah jahaa.n daraKht aur paanii na ho
  • chaTiyal maidaan, sunsaan, a.isii jagah jahaa.n duur duur tak ko.ii daraKht aur paanii na ho, vasiia vaariiz hamvaar satah, zamiin jahaa.n duur duur tak ko.ii Khaaskar saayaadaar daraKht aur paanii na ho
  • (majaazan) saphaachaT
  • vo kabuutar jau muKhtlif muqaamaat se daana kha aataa ho aur vahii.n jaataa rahtaa ho, laalchii

English meaning of chatiyal

Adjective, Masculine

  • bare, bleak, level (ground), tree-less (tract), desolate (land), treeless tract of land

चटियल के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • ऐसा मैदान जहाँ कोई छाया दार वृक्ष न हो
  • ऐसा समतल मैदानी स्थान जहाँ पेड़-पौधे आदि बिल्कुल न हों, उजाड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَٹیَل

وسیع و عریض ہموار سطح زمین جہاں دور دور تک کوئی درخت خاص کر سایہ دار درخت اور پانی نہ ہو، وسیع ناہموار جگہ جہاں درخت اور پانی نہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹیَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹیَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone