تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نانَک شاہی" کے متعقلہ نتائج

نانَک

(ھ) مذکر۔ ایک مشہور خدا پرست درویش، کامل کا نام جو سکھوں کے فرقے کے بانی بابر بادشاہ کے عہد میں گزرے ہیں

نانَک شاہ

رک : نانک ، گرونانک

نانَک پوتْرَہ

سکھ مت کا ایک ذیلی فرقہ جس کے بانی گرو صاحب کے فرزند سری چند تھے ، اس کے ماننے والے خالصہ کے برخلاف حقہ پیتے اور بال بھی منڈواتے ہیں، نادی، او

نانَک شاہی

نانک شاہ سے تعلق رکھنے والا، سکھ، (خصوصاً) فقیروں کا ایک گروہ نیز اس گروہ کا فرد، نانک شاہی سادھو

نانَکِیا

رک : نانک (۱) سے منسوب یا متعلق

نانَک مَتا

رک : نانک پنتھی

نانَک مَتی

نانک کی قسم کا ، جس کے بیچ میں سفیدی ہو ؛ وہ برج جو بیچ سے سفید ہو ، طلائی برج ۔

نانَک چَھک

ایک رسم جس میں لڑکی کے ہاں پہلی ولادت پر فوری ضرورت کی اکثر یا تمام چیزیں نانی فراہم کرتی ہے ، چھوچھک ۔

نانَک پَنتھ

گرو نانک کا شروع کیا ہوا مذہب، سکھوں کا مذہب

نانَک پَنتھی

نانک پنتھ کا ماننے والا، سکھ مت کا پیرو، سکھ، نانک کا پیرو

نانَک چَندی اِینٹ

ایک قسم کی اینٹ جس میں دراڑیں پڑی ہوتی تھیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نانَک شاہی کے معانیدیکھیے

نانَک شاہی

naanak-shaahiiनानक-शाही

وزن : 2222

نانَک شاہی کے اردو معانی

صفت

  • نانک شاہ سے تعلق رکھنے والا، سکھ، (خصوصاً) فقیروں کا ایک گروہ نیز اس گروہ کا فرد، نانک شاہی سادھو

English meaning of naanak-shaahii

Adjective

  • of or relating to fakirs

नानक-शाही के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नानकपंथी, नानक शाह से संबंधित, सिख, (विशेषकर) फ़क़ीरों का एक समूह साथ-ही उस समूह का एक सदस्य, नानक शाही साधु

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نانَک شاہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نانَک شاہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone