تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نان شَبِینَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نان شَبِینَہ کے معانیدیکھیے
نان شَبِینَہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رات کی رکھی ہوئی روٹی، باسی روٹی، روکھی سوکھی، (مجازاً) معمولی کھانا
شعر
ہم وہ فلک ہیں اہل توکل کہ مثل ماہ
رکھتے نہیں ہیں نان شبینہ برائے صبح
English meaning of naan-e-shabiina
Noun, Feminine
- bread of dinner, roti of last night
नान-ए-शबीना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रात की रखी हुई रोटी, बासी रोटी, रूखी सूखी, मामूली खाना, सामान्य भोजन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نان شَبِینَہ)
نان شَبِینَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔