تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نامُوس بِگاڑنا" کے متعقلہ نتائج

نامُوس

آبرو، عزت، حرمت

نامُوسی

بدنامی ، رسوائی ، بے عزتی ۔

نامُوسِیَہ

मच्छरदानी।

نامُوس عام

معتمدِ عمومی ، سیکریٹری جنرل ۔

نامُوس دوست

عزت کو عزیز رکھنے والا ۔

نامُوس فِطری

قدرت کا قانون ، فطرت کے اصول ۔

نامُوس اَعظَم

سب سے بڑا حکم ، سب سے بڑا قانون ۔

نامُوس و نَنگ

رک : نام و ننگ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نامُوس شَرِیعَت

شریعت کا پاس و لحاظ ، شریعت کی منزلت و توقیر ۔

نامُوس باخْتَہ

بے عزت ، غیرعفیفہ ، آبرو باختہ ۔

نامُوسِ اَکبَر

شریعت، بڑا قاعدہ، دستور بزرگ، حاکم حکم شرع

نامُوسِ طَبَعی

قانون ِفطرت ، قدرتی قانون نیز فطری راز ۔

نامُوسِ اَصغَر

خدا کا چھوٹا حکم ، چھوٹا قانون ؛ (مجازاً) سونا ، طلا ۔

نامُوسِ رَسُول

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی شان، عزت اور مرتبہ

نامُوسِ رِسالَت

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی رسالت کی عزت و منزلت

نامُوسِ اِلٰہی

۔ قدرت کا قانون ، خدا کا حکم ، فطرت کا دستور ۔

نامُوس گَنوانا

عزت کھونا ، بے عزت ہونا

نامُوس بِگاڑنا

ایسا کام کرنا جس سے عزت پر حرف آئے، بے آبرو کرنا، آبرو لینا

نامُوسِ اِنبِساطی

(فلسفہ) قدرت کا وہ قانون جس سے مادّہ پھیلتا ہے ، مادّے کا پھیلانے والا خاصہ ۔

نامُوسِ اِنقِباضی

(فلسفہ) قدرت کا وہ قانون جس سے مادّہ سکڑتا ہے ، مادّہ کا سکیڑنے والا خاصہ ۔

نامُوسِ اِلٰہیَہ

۔ قدرت کا قانون ، خدا کا حکم ، فطرت کا دستور ۔

نامُوس خاک میں مِلنا

عزت کا برباد ہونا ، عزت خاک میں ملنا ، رُسوائی ہونا ۔

نامُوس پَر حَرف آنا

عزت پر حرف آنا ، رُسوائی ہونا ، بے آبرو ہونا ۔

نامُوس میں دَھبّا لَگانا

عزت ریزی کرنا ، رُسوا کرنا ، بدنام کرنا ، عیب لگانا

نامُوس اور عِزَّت کا فَرْق

۔ عزت عام ہے ناموش خاص۔ ناموس اس راز پوشیدہ کو کہتے ہیں جو موجب عزت ہو۔ عزت ظاہر وباطن دونوں کو شامل ہے۔

نامُوس بَرباد ہونا

بے عزت ہونا ، آبرو جانا ۔

نامُوس کو بَٹَّہ لَگانا

رک : نام کو بٹا لگانا ، رُسوا کرنا

نامُساوی

جو برابر نہ ہو، غیر مساوی، غیر منصفانہ

نَنْگ نامُوس

رک: ننگ و ناموس جو فصیح اور مستعمل ہے ۔

نا مُسلِم

جو مذہبِ اسلام پر قائم نہ ہو، نامسلمان، غیر مسلم

پَرایا نامُوس

دوسرے کی بیوی.

نا مُساعَدَتی

رک : نامساعدت جو فصیح ہے ۔

خُونِ نامُوس

मदिरा, शराव।

پاسِ ناموس

عزت و حرمت کا لحاظ

نا مُستَجاب

(دعا) جو قبول نہ ہو ، التجا جو قبول نہ ہو ۔

نا مُسَلمانی

مسلمان نہ ہونے کی حالت ؛ خلاف اسلام یا غیر اسلامی عمل ۔

پَرْدَۂ نامُوس

عصمت کا پردہ، عفت کا پردہ، عزت و حرمت

نَنْگ و نامُوس

شرم و حیا

نا مُساعِد

ناسازگار، ناموافق (حالات وغیرہ)

نا مُساعَدَت

(حالات یا ماحول وغیرہ) نامساعد ہونا، ناسازگاری، ناموافقت، ناسزاواری

نا مُساعَدَتِ زَمانَہ

زمانے کی ناموافقت یا ناسازگاری، بدبختی زمانہ، کمبختی، ناموافقت

نا مُساعِد ماحَول

ماحول جو سازگار نہ ہو، ناموافق حالات

نا مُساعِد ہونا

ناسازگار ہونا ، ناموافق ہونا ۔

نا مُسَلمان

جو مسلمان نہ ہو ، غیر مسلم ۔

نَنْگ نامُوس اُتار پھینْکنا

عزت کی پروا نہ کرنا ، رُسوا ہونا ، بدنام ہونا ، عزت کھو دینا ۔

بے نَنْگ و نامُوس

بے شرم ، بے حیا ، بے عزت ، جسے اپنی اور اپنے گھرانے کی عزت آبرو کی کچھ پروا نہ ہو

نا مُساوات

مساوات نہ ہونا، نابرابری

پاسِ نامُوسِ عِشْق

regard for the dignity of love

روز نامُوس و نام

لڑائی کا دن ؛ خوشی اور لُطف کا دِن.

ننگ و ناموس میں رخنہ ڈالنا

عزت میں فرق ڈالنا بے عزت کرنا

پَیکَرِ نامُوس و عِفَّت

مراد عورت .

اردو، انگلش اور ہندی میں نامُوس بِگاڑنا کے معانیدیکھیے

نامُوس بِگاڑنا

naamuus bigaa.Dnaaनामूस बिगाड़ना

محاورہ

مادہ: نامُوس

  • Roman
  • Urdu

نامُوس بِگاڑنا کے اردو معانی

  • ایسا کام کرنا جس سے عزت پر حرف آئے، بے آبرو کرنا، آبرو لینا

Urdu meaning of naamuus bigaa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • a.isaa kaam karnaa jis se izzat par harf aa.e, be.aabaru aabruu liinaa

English meaning of naamuus bigaa.Dnaa

नामूस बिगाड़ना के हिंदी अर्थ

  • ऐसा काम करना जिससे सम्मान पर फ़र्क़ आए, बे-आबरू करना, आबरू लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نامُوس

آبرو، عزت، حرمت

نامُوسی

بدنامی ، رسوائی ، بے عزتی ۔

نامُوسِیَہ

मच्छरदानी।

نامُوس عام

معتمدِ عمومی ، سیکریٹری جنرل ۔

نامُوس دوست

عزت کو عزیز رکھنے والا ۔

نامُوس فِطری

قدرت کا قانون ، فطرت کے اصول ۔

نامُوس اَعظَم

سب سے بڑا حکم ، سب سے بڑا قانون ۔

نامُوس و نَنگ

رک : نام و ننگ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نامُوس شَرِیعَت

شریعت کا پاس و لحاظ ، شریعت کی منزلت و توقیر ۔

نامُوس باخْتَہ

بے عزت ، غیرعفیفہ ، آبرو باختہ ۔

نامُوسِ اَکبَر

شریعت، بڑا قاعدہ، دستور بزرگ، حاکم حکم شرع

نامُوسِ طَبَعی

قانون ِفطرت ، قدرتی قانون نیز فطری راز ۔

نامُوسِ اَصغَر

خدا کا چھوٹا حکم ، چھوٹا قانون ؛ (مجازاً) سونا ، طلا ۔

نامُوسِ رَسُول

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی شان، عزت اور مرتبہ

نامُوسِ رِسالَت

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی رسالت کی عزت و منزلت

نامُوسِ اِلٰہی

۔ قدرت کا قانون ، خدا کا حکم ، فطرت کا دستور ۔

نامُوس گَنوانا

عزت کھونا ، بے عزت ہونا

نامُوس بِگاڑنا

ایسا کام کرنا جس سے عزت پر حرف آئے، بے آبرو کرنا، آبرو لینا

نامُوسِ اِنبِساطی

(فلسفہ) قدرت کا وہ قانون جس سے مادّہ پھیلتا ہے ، مادّے کا پھیلانے والا خاصہ ۔

نامُوسِ اِنقِباضی

(فلسفہ) قدرت کا وہ قانون جس سے مادّہ سکڑتا ہے ، مادّہ کا سکیڑنے والا خاصہ ۔

نامُوسِ اِلٰہیَہ

۔ قدرت کا قانون ، خدا کا حکم ، فطرت کا دستور ۔

نامُوس خاک میں مِلنا

عزت کا برباد ہونا ، عزت خاک میں ملنا ، رُسوائی ہونا ۔

نامُوس پَر حَرف آنا

عزت پر حرف آنا ، رُسوائی ہونا ، بے آبرو ہونا ۔

نامُوس میں دَھبّا لَگانا

عزت ریزی کرنا ، رُسوا کرنا ، بدنام کرنا ، عیب لگانا

نامُوس اور عِزَّت کا فَرْق

۔ عزت عام ہے ناموش خاص۔ ناموس اس راز پوشیدہ کو کہتے ہیں جو موجب عزت ہو۔ عزت ظاہر وباطن دونوں کو شامل ہے۔

نامُوس بَرباد ہونا

بے عزت ہونا ، آبرو جانا ۔

نامُوس کو بَٹَّہ لَگانا

رک : نام کو بٹا لگانا ، رُسوا کرنا

نامُساوی

جو برابر نہ ہو، غیر مساوی، غیر منصفانہ

نَنْگ نامُوس

رک: ننگ و ناموس جو فصیح اور مستعمل ہے ۔

نا مُسلِم

جو مذہبِ اسلام پر قائم نہ ہو، نامسلمان، غیر مسلم

پَرایا نامُوس

دوسرے کی بیوی.

نا مُساعَدَتی

رک : نامساعدت جو فصیح ہے ۔

خُونِ نامُوس

मदिरा, शराव।

پاسِ ناموس

عزت و حرمت کا لحاظ

نا مُستَجاب

(دعا) جو قبول نہ ہو ، التجا جو قبول نہ ہو ۔

نا مُسَلمانی

مسلمان نہ ہونے کی حالت ؛ خلاف اسلام یا غیر اسلامی عمل ۔

پَرْدَۂ نامُوس

عصمت کا پردہ، عفت کا پردہ، عزت و حرمت

نَنْگ و نامُوس

شرم و حیا

نا مُساعِد

ناسازگار، ناموافق (حالات وغیرہ)

نا مُساعَدَت

(حالات یا ماحول وغیرہ) نامساعد ہونا، ناسازگاری، ناموافقت، ناسزاواری

نا مُساعَدَتِ زَمانَہ

زمانے کی ناموافقت یا ناسازگاری، بدبختی زمانہ، کمبختی، ناموافقت

نا مُساعِد ماحَول

ماحول جو سازگار نہ ہو، ناموافق حالات

نا مُساعِد ہونا

ناسازگار ہونا ، ناموافق ہونا ۔

نا مُسَلمان

جو مسلمان نہ ہو ، غیر مسلم ۔

نَنْگ نامُوس اُتار پھینْکنا

عزت کی پروا نہ کرنا ، رُسوا ہونا ، بدنام ہونا ، عزت کھو دینا ۔

بے نَنْگ و نامُوس

بے شرم ، بے حیا ، بے عزت ، جسے اپنی اور اپنے گھرانے کی عزت آبرو کی کچھ پروا نہ ہو

نا مُساوات

مساوات نہ ہونا، نابرابری

پاسِ نامُوسِ عِشْق

regard for the dignity of love

روز نامُوس و نام

لڑائی کا دن ؛ خوشی اور لُطف کا دِن.

ننگ و ناموس میں رخنہ ڈالنا

عزت میں فرق ڈالنا بے عزت کرنا

پَیکَرِ نامُوس و عِفَّت

مراد عورت .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نامُوس بِگاڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نامُوس بِگاڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone