تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نامی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نامی کے معانیدیکھیے
نامی کے اردو معانی
صفت
- مشہور، معروف، نامور، شہرت یافتہ
- قوت نامیہ رکھنے والا، بڑھنے والا، نمو پانے والا، بالندہ
- مراداََ) نباتات
شعر
کیا دکھاتے ہو میاں، پرچہ ہمیں اخبار کا
ہم نے دیکھے ہیں بہت نامی گرامی آدمی
کوچ اپنا اس شہر طرف ہے نامی ہم جس شہر کے ہیں
کپڑے پھاڑیں خاک بہ سر ہوں اور بہ عز و جاہ چلیں
اے سیل روان ابدی زندگی نامی
میں کون سا پابند ہوں ہرجائی ادھر آ
English meaning of naamii
Adjective
- of good repute, famous, celebrated, illustrious, a famous or celebrated man, famous, renowned
- growing
- (metaphorical) vegetal
नामी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- प्रसिद्ध, मशहूर, यशवान्, बाफ़ज़, श्रेष्ठ
- जिसका नाम या प्रसिद्धि हो, नामवर, प्रसिद्ध, मशहूर
- नामवाला
- नामवाला, प्रतिष्ठित
- मशहूर, प्रसिद्ध
- यशस्वी
- विष्णु
نامی کے قافیہ الفاظ
نامی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نامی)
نامی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔