تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نامَہ بَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نامَہ بَر کے معانیدیکھیے
نامَہ بَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خط پہنچانے والا، چٹھی رساں، ڈاکیا نیز پیغام لانے لے جانے والا
شعر
مرا خط اس نے پڑھا پڑھ کے نامہ بر سے کہا
یہی جواب ہے اس کا کوئی جواب نہیں
نامہ بر تو ہی بتا تو نے تو دیکھے ہوں گے
کیسے ہوتے ہیں وہ خط جن کے جواب آتے ہیں
یہ ہم جو ہجر میں دیوار و در کو دیکھتے ہیں
کبھی صبا کو کبھی نامہ بر کو دیکھتے ہیں
English meaning of naama-bar
Noun, Masculine
- letter-carrier, messenger
- bearer of a note
नामा-बर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ख़त पहुंचाने वाला, डाकिया, चिट्ठी लाने वाला, पत्रवाहक, संदेशवाहक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نامَہ بَر)
نامَہ بَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔