تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام سے نَفرَت ہونا" کے متعقلہ نتائج

نام سے نَفرَت ہونا

بے حد بیزار ہونا، بہت زیادہ نفرت ہونا، نام سے چڑنا، کمال نفرت ہونا

نام سے مَطلَب ہونا

شہرت سے غرض ہونا ، دِکھاوا مقصود ہونا ، نام کا طلب گار ہونا ۔

نام سے مَوسُوم ہونا

کوئی نام رکھا جانا ، کسی نام سے پہچانا جانا ، کسی نام سے منسوب ہونا ۔

نام سے اِختِلاج ہونا

نام سن کر خوف زدہ ہو جانا ؛ نام سن کر طبیعت مکدر ہو جانا ، اچھا نہ لگنا ۔

نام سے نَنگ ہونا

۔ کمال عار ہونے کا کنایہ۔ ؎

نام سے وَاقف ہونا

know (someone) by name

نام تَک سے واقِف نَہ ہونا

بالکل نہ جاننا ، نام بھی نہ جاننا

نام سُننے سے رَونگٹے کَھڑے ہونا

کسی سے بہت ڈرنا

نام سے آشنا ہونا

۔ تھوڑی سی واقفیت ہونا ۔ ؎

نام سے بیزار ہونا

۔ کمال متنفر ہونا۔ نام کاروا دار نہ ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نام سے نَفرَت ہونا کے معانیدیکھیے

نام سے نَفرَت ہونا

naam se nafrat honaaनाम से नफ़रत होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نام سے نَفرَت ہونا کے اردو معانی

  • بے حد بیزار ہونا، بہت زیادہ نفرت ہونا، نام سے چڑنا، کمال نفرت ہونا

Urdu meaning of naam se nafrat honaa

  • Roman
  • Urdu

  • behad bezaar honaa, bahut zyaadaa nafrat honaa, naam se chi.Dnaa, kamaal nafrat honaa

नाम से नफ़रत होना के हिंदी अर्थ

  • अधिक ऊब जाना, बेहद बेज़ार होना, अत्यधिक द्वेषपूर्ण होना, नाम से चिड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نام سے نَفرَت ہونا

بے حد بیزار ہونا، بہت زیادہ نفرت ہونا، نام سے چڑنا، کمال نفرت ہونا

نام سے مَطلَب ہونا

شہرت سے غرض ہونا ، دِکھاوا مقصود ہونا ، نام کا طلب گار ہونا ۔

نام سے مَوسُوم ہونا

کوئی نام رکھا جانا ، کسی نام سے پہچانا جانا ، کسی نام سے منسوب ہونا ۔

نام سے اِختِلاج ہونا

نام سن کر خوف زدہ ہو جانا ؛ نام سن کر طبیعت مکدر ہو جانا ، اچھا نہ لگنا ۔

نام سے نَنگ ہونا

۔ کمال عار ہونے کا کنایہ۔ ؎

نام سے وَاقف ہونا

know (someone) by name

نام تَک سے واقِف نَہ ہونا

بالکل نہ جاننا ، نام بھی نہ جاننا

نام سُننے سے رَونگٹے کَھڑے ہونا

کسی سے بہت ڈرنا

نام سے آشنا ہونا

۔ تھوڑی سی واقفیت ہونا ۔ ؎

نام سے بیزار ہونا

۔ کمال متنفر ہونا۔ نام کاروا دار نہ ہونا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام سے نَفرَت ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام سے نَفرَت ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone