تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام سے بُخار چَڑھ آنا" کے متعقلہ نتائج

نام سے بُخار چَڑھ آنا

نہایت خوف زدہ ہونا ، بہت زیادہ ڈر جانا ۔

نام سے تَپ چَڑھ آنا

رک : نام سے بخار چڑھنا ۔

نام سے تَب چَڑھ آنا

رک : نام سے بخار چڑھنا ۔

لَرْزے سے بُخار آنا

۔لرزے کے ساتھ بخار آنا۔ ؎

صُورَت دیکھے بُخار چَڑھ آنا

صورت سے خوف آنا.

نام سے بُخار چَڑھنا

نہایت خوف زدہ ہونا ، بہت زیادہ ڈر جانا ۔

صُورَت دیکھ کَر بُخار چَڑھ آنا

صورت سے خوف آنا.

مَرنے کے نام سے مَوت آنا

۔موت سے کمال خائف ہونا کی جگہ۔(توبۃ النصوح)توتوجانتاتھا کہ تجھ کو یہاں لوٹ کر آنا ہے پھر مرنے کے نام سے تجھ کو موت کیوں آتی تھی۔

نام سے آنا

مروّت سے آنا ، نام سُن کے آنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نام سے بُخار چَڑھ آنا کے معانیدیکھیے

نام سے بُخار چَڑھ آنا

naam se buKHaar cha.Dh aanaaनाम से बुख़ार चढ़ आना

نام سے بُخار چَڑھ آنا کے اردو معانی

  • نہایت خوف زدہ ہونا ، بہت زیادہ ڈر جانا ۔

नाम से बुख़ार चढ़ आना के हिंदी अर्थ

  • निहायत ख़ौफ़-ज़दा होना, बहुत ज़्यादा डर जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام سے بُخار چَڑھ آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام سے بُخار چَڑھ آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words