تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام پر پاپوش نہ مارنا" کے متعقلہ نتائج

نام پر پاپوش نہ مارنا

بہت بیزار ہونا، کمال ناراض ہونا

نام پَر پاپوش بھی نَہ مارْنا

۔ (عو) کمال ناراض ہونا۔ کمال بیزاری کا کنایہ۔ کسی کو بہت بے وقعت سمجھنا۔

نام پَر جُوتی نَہ مارنا

ازحد ناراض ہونا ، بے حد بیزار ہونا ، نہایت ناخوش ہونا ۔

نام پَر پاپوش مارنا

ازحد ناراض ہونا ، بے حد بیزار ہونا ، نہایت ناخوش ہونا ۔

پاپوش پَر مارنا

پاپوش بھی نہ مارنا

پَر نَہ مارنا

۔ لازم۔ پاس نہ پھٹکنا۔ رسائی نہ ہونا۔ ع

مُنہ پَر جُوتی بھی نَہ مارنا

کسی طرح بھی کوئی واسطہ نہ رکھنا ۔

پَلَک پَر پَلَک نَہ مارْنا

جاگنا، نہ سونا، نین٘د نہ آنا، پلک نہ جھپکانا.

نام پَر پَیزار مارنا

ازحد ناراض ہونا ، بے حد بیزار ہونا ، نہایت ناخوش ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نام پر پاپوش نہ مارنا کے معانیدیکھیے

نام پر پاپوش نہ مارنا

naam par paaposh na maarnaaनाम पर पापोश न मारना

محاورہ

نام پر پاپوش نہ مارنا کے اردو معانی

  • بہت بیزار ہونا، کمال ناراض ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام پر پاپوش نہ مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام پر پاپوش نہ مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words