تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام پَر بیٹھنا" کے متعقلہ نتائج

نام پَر بیٹھنا

۔ بھروسے پر بیٹھنا ، آسرے یا سہارے پر قائم رہنا ، توکل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نام پَر بیٹھنا کے معانیدیکھیے

نام پَر بیٹھنا

naam par baiThnaaनाम पर बैठना

مادہ: نام

  • Roman
  • Urdu

نام پَر بیٹھنا کے اردو معانی

  • ۔ ۱۔ نام کا پاس اور لحاظ کر کے مستقل رہنا۔ ۲۔ بھروسہ کرنا۔ متوکل ہونا۔
  • ۔ بھروسے پر بیٹھنا ، آسرے یا سہارے پر قائم رہنا ، توکل کرنا
  • ۔ خاوند کے مرنے کے بعد اس کی عزت کی وجہ سے دوسری شادی نہ کرنا ؛ نام کا لحاظ کر کے کوئی ایسا کام نہ کرنا جو بے عزتی کا باعث ہو ؛ محفوظ اور وابستہ ہو جانا ۔

Urdu meaning of naam par baiThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ ۱۔ naam ka paas aur lihaaz kar ke mustaqil rahnaa। २। bharosaa karnaa। mutavakkil honaa
  • ۔ bharose par baiThnaa, aasre ya sahaare par qaayam tavakkul karnaa
  • ۔ Khaavand ke marne ke baad us kii izzat kii vajah se duusrii shaadii na karnaa ; naam ka lihaaz kar ke ko.ii a.isaa kaam na karnaa jo be.izztii ka baa.is ho ; mahfuuz aur vaabasta ho jaana

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نام پَر بیٹھنا

۔ بھروسے پر بیٹھنا ، آسرے یا سہارے پر قائم رہنا ، توکل کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام پَر بیٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام پَر بیٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone