تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام پَیدا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

کَچوکا

نوکدار چیز سے گودا ہوا نشان

کَچوکا دینا

اچار یا مربّے کے پھل وغیرہ پر سوئے جیسی نوکدار چیز کا گودا ہوا نشان لگانا

کَچوکا لَگْنا

کچوکا لگانا / کچوکے لگانا (رک) کا لازم ؛ دھچکا لگنا ، زخم لگنا

کَچوکا لَگانا

رک : کچوکا دینا

کَچوکا بَیٹْھنا

کچوکا لگنا ؛ کسی چبھتی ہوئی بات کا دل پر اثر ہونا

کَچوکے پَر کَچوکا

پے در پے طعن و تشنیع ، مسلسل طنز

اردو، انگلش اور ہندی میں نام پَیدا کَرنا کے معانیدیکھیے

نام پَیدا کَرنا

naam paidaa karnaaनाम पैदा करना

محاورہ

موضوعات: طنزاً

نام پَیدا کَرنا کے اردو معانی

  • شہرت حاصل کرنا ، مشہور ہونا
  • (طنزاً) بدنام ہونا
  • ۔ ناموری حاصل کرنا ۔ شہرت حاصل کرنا۔ مشہور خلائق ہونا۔ ؎

English meaning of naam paidaa karnaa

  • earn fame

नाम पैदा करना के हिंदी अर्थ

  • ۲۔ (तंज़न) बदनाम होना
  • ۔ नामवरी हासिल करना । शौहरत हासिल करना। मशहूर ख़लाइक़ होना।
  • ۱۔ शौहरत हासिल करना, मशहूर होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام پَیدا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام پَیدا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone