تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام نِکَلنا" کے متعقلہ نتائج

نام نِکَلنا

نام نکالنا کا لازم، مشہور ہونا، نیک نامی پھیلنا

مُنہ سے نام نِکَلنا

منھ سے نام نکالنا (رک) کا لازم ، نام لیا جانا ۔

نام پَر قُرعَہ نِکَلنا

نام پر قرعہ نکالنا (رک) کا لازم

نام چَل نِکَلنا

رک : نام چل پڑنا ۔ مہینے میں بے تکان چند مضمون گھسیٹ کر یہاں وہاں چھپوا دیتا تا کہ نام چل نکلے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نام نِکَلنا کے معانیدیکھیے

نام نِکَلنا

naam nikalnaaनाम निकलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نام نِکَلنا کے اردو معانی

  • نام نکالنا کا لازم، مشہور ہونا، نیک نامی پھیلنا
  • بدنامی ہونا، رسوائی ہونا، نام بدنام ہونا
  • کسی خاص لقب سے مشہور ہو جانا، نام پڑجانا
  • کسی منتر یا عمل کع ذریعے سے چور کا نام ظاہر ہونا
  • شہرت ہونا، نام مشہور ہونا
  • کسی مقدس کتاب سے بچے کا نام نکلنا

Urdu meaning of naam nikalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • naam nikaalnaa ka laazim, mashhuur honaa, nekanaamii phailnaa
  • badnaamii honaa, rusvaa.ii honaa, naam badnaam honaa
  • kisii Khaas laqab se mashhuur ho jaana, naam pa.D jaana
  • kisii mantr ya amal ka zariiye se chuur ka naam zaahir honaa
  • shauhrat honaa, naam mashhuur honaa
  • kisii muqaddas kitaab se bachche ka naam nikalnaa

English meaning of naam nikalnaa

  • become a byword (for)
  • become famous
  • name of a culprit be found out
  • of a name to come up in a draw
  • to be notorious
  • win a lottery

नाम निकलना के हिंदी अर्थ

  • नाम निकालना का अकर्मक, प्रसिद्ध होना, नेक-नामी फैलना
  • बदनामी होना, अपमानित होना, नाम बदनाम होना
  • किसी विशेष उपाधि से प्रसिद्ध हो जाना, नाम पड़ जाना
  • किसी मंत्र या क्रिया के द्वारा चोर का नाम स्पष्ट करना
  • ख्याति पाना, प्रसिद्ध होना
  • किसी पवित्र ग्रंथ से शीशु का नाम निकलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نام نِکَلنا

نام نکالنا کا لازم، مشہور ہونا، نیک نامی پھیلنا

مُنہ سے نام نِکَلنا

منھ سے نام نکالنا (رک) کا لازم ، نام لیا جانا ۔

نام پَر قُرعَہ نِکَلنا

نام پر قرعہ نکالنا (رک) کا لازم

نام چَل نِکَلنا

رک : نام چل پڑنا ۔ مہینے میں بے تکان چند مضمون گھسیٹ کر یہاں وہاں چھپوا دیتا تا کہ نام چل نکلے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام نِکَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام نِکَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone