تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام کی نَنّھی ، اُٹھا لے جائے دَھنّی" کے متعقلہ نتائج

مِسْکِین

عاجز، لاچار، ناتواں، بالکل بے قوت، خاکسار

مِسْکِین طَبْع

غریب طبیعت ، حلیم ، ُبردبار ، وہ شخص جس کی طبیعت میں شرارت نہ ہو ۔

مِسْکِینی

مفلسی، ناداری، غربت

مِسْکِینِیَّت

مسکینی کی حالت ، عاجزی ، فروتنی ، انکساری ؛ نڈھال پن ؛ غریبی ۔

مِسْکِین صُورَت

وہ جس کی صورت پر مسکینی اور غربت برستی ہو، وہ (شخص) جس کی صورت پر بھولا پن برستا ہو

گُرْبَۂ مِسْکِین

(مجازاً) بھولا بھالا ؛ بظاہر بھلا مانس مگر بہت شریر ، مسکین صورت شریر ، ایسا شخص جو دیکھنے میں سیدھا سادا مگر حقیقت مین شریر ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں نام کی نَنّھی ، اُٹھا لے جائے دَھنّی کے معانیدیکھیے

نام کی نَنّھی ، اُٹھا لے جائے دَھنّی

naam kii nannhii , uThaa le jaa.e dhanniiनाम की नन्ही , उठा ले जाए धन्नी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نام کی نَنّھی ، اُٹھا لے جائے دَھنّی کے اردو معانی

  • دیکھنے کو چھوٹی سی ہے مگر بہت شریر ہے

Urdu meaning of naam kii nannhii , uThaa le jaa.e dhannii

  • Roman
  • Urdu

  • dekhne ko chhoTii sii hai magar bahut shariir hai

नाम की नन्ही , उठा ले जाए धन्नी के हिंदी अर्थ

  • देखने को छोटी सी है मगर बहुत शरीर है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِسْکِین

عاجز، لاچار، ناتواں، بالکل بے قوت، خاکسار

مِسْکِین طَبْع

غریب طبیعت ، حلیم ، ُبردبار ، وہ شخص جس کی طبیعت میں شرارت نہ ہو ۔

مِسْکِینی

مفلسی، ناداری، غربت

مِسْکِینِیَّت

مسکینی کی حالت ، عاجزی ، فروتنی ، انکساری ؛ نڈھال پن ؛ غریبی ۔

مِسْکِین صُورَت

وہ جس کی صورت پر مسکینی اور غربت برستی ہو، وہ (شخص) جس کی صورت پر بھولا پن برستا ہو

گُرْبَۂ مِسْکِین

(مجازاً) بھولا بھالا ؛ بظاہر بھلا مانس مگر بہت شریر ، مسکین صورت شریر ، ایسا شخص جو دیکھنے میں سیدھا سادا مگر حقیقت مین شریر ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام کی نَنّھی ، اُٹھا لے جائے دَھنّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام کی نَنّھی ، اُٹھا لے جائے دَھنّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone