تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام کا اُمِیدوار ہونا" کے متعقلہ نتائج

نام کا اُمِیدوار ہونا

عزت و شہرت کی اُمید کرنا ، عزت و شہرت چاہنا ۔

نام کا طالِب ہونا

نام و نمود اور شہرت کا خواہش مند ہونا ۔

نام کا دُشمَن ہونا

سخت بیزار ہونا ، بے حد نفرت کرنا ، نہایت متنفر ہونا ۔

نام کا وَظِیفَہ ہونا

نام رٹا جانا ، مسلسل یاد کیا جانا ۔

نام کا عاشِق ہونا

نام سے محبت ہونا ، حد درجہ محبت ہونا ، بہت چاہنا ۔

نام کا سِکَّہ جاری ہونا

حکومت قائم ہونا ، دھاک ہونا ، شہرت ہونا ۔

نام تَک کا رَوادار نَہ ہونا

رک : نام تک سننا گوارا نہ ہونا

نام کا ہونا

حصے کا ہونا ، حق کا ہونا

نام ہی کا ہونا

صرف کہنے کے واسطے ہونا، برائے نام ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نام کا اُمِیدوار ہونا کے معانیدیکھیے

نام کا اُمِیدوار ہونا

naam kaa ummiid-vaar honaaनाम का उम्मीद-वार होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نام کا اُمِیدوار ہونا کے اردو معانی

  • عزت و شہرت کی اُمید کرنا ، عزت و شہرت چاہنا ۔

Urdu meaning of naam kaa ummiid-vaar honaa

  • Roman
  • Urdu

  • izzat-o-shauhrat kii umiid karnaa, izzat-o-shauhrat chaahnaa

नाम का उम्मीद-वार होना के हिंदी अर्थ

  • इज़्ज़त और प्रसिद्धि की आशा करना, इज़्ज़त और प्रसिद्धि चाहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نام کا اُمِیدوار ہونا

عزت و شہرت کی اُمید کرنا ، عزت و شہرت چاہنا ۔

نام کا طالِب ہونا

نام و نمود اور شہرت کا خواہش مند ہونا ۔

نام کا دُشمَن ہونا

سخت بیزار ہونا ، بے حد نفرت کرنا ، نہایت متنفر ہونا ۔

نام کا وَظِیفَہ ہونا

نام رٹا جانا ، مسلسل یاد کیا جانا ۔

نام کا عاشِق ہونا

نام سے محبت ہونا ، حد درجہ محبت ہونا ، بہت چاہنا ۔

نام کا سِکَّہ جاری ہونا

حکومت قائم ہونا ، دھاک ہونا ، شہرت ہونا ۔

نام تَک کا رَوادار نَہ ہونا

رک : نام تک سننا گوارا نہ ہونا

نام کا ہونا

حصے کا ہونا ، حق کا ہونا

نام ہی کا ہونا

صرف کہنے کے واسطے ہونا، برائے نام ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام کا اُمِیدوار ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام کا اُمِیدوار ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone