تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام جاری ہونا" کے متعقلہ نتائج

نام جاری ہونا

(خطبے میں) نام داخل کرنا ، جمعے وغیرہ کے خطبے میں حاکم کا نام لینا

نام کا سِکَّہ جاری ہونا

حکومت قائم ہونا ، دھاک ہونا ، شہرت ہونا ۔

جاری ہونا

۰۱ (جاگیر وغیرہ کا) ملنا ، عطا ہونا ، واگزاشت ہونا ، دوبارہ نفاذ پانا .

لَن٘گَر جاری ہونا

لنگر جاری کرنا (رک) کا لازم ، خیرات بٹنا ، مفت کھانا تقسیم ہونا .

نام ہی نام ہونا

صرف کہنے کو ہونا، فی الحقیقت کچھ نہ ہونا، جیسی شہرت ہو ویسا نہ ہونا، شہرت کچھ اور ہونا حقیقت کچھ اور ہونا

پیٹ جاری ہونا

۔ (ہندو) پتلے پتلے پانی سے دست آنا۔

پانی جاری ہونا

پانی کا بہنا، پانی کا نکلنا، منہ آنکھ سے پانی نکلنا

کام جاری ہونا

۔کام چلنا۔ کام چلتا رہنا۔ ؎

حُکْم جاری ہونا

۔لازم۔ ؎

نالے جاری ہونا

نالوں سے پانی آنا نیز شور و غل شروع ہونا نیز فریاد پیدا ہونا ۔

لوہُو جاری ہونا

خون بہنا ، ماہواری سے ہونا ، ایّام سے ہونا.

حُلْیَہ جاری ہونا

پولیس کی طرف سے اخباروں وغیرہ میں کسی کی شکل و صورت اور قد و قامت وغیرہ کی تفصیل کا شائع ہونا (بیشتر گرفتاری وغیرہ کی غرض سے).

نَہْر جاری ہونا

(کنا یۃً) بہت زیادہ آنسو بہنا۔

نوٹ جاری ہونا

نوٹ جاری کرنا (رک) کا لازم ؛ سرکار کی طرف سے نوٹ کا اجرا کیا جانا .

نام پر ہونا

کسی سے متعلق ہونا ، نامزد ہونا ، منسوب ہونا ۔

نام بُرا ہونا

بدنام ہونا ، رُسوا ہونا ، بدنام ہونے کی جگہ مستعمل ۔

نام نَوْبَت ہونا

(دارو مدار یا انحصار ہونا کسی پر کسی بات کا) درستی یا سرانجام موقوف ہونا، (کسی کام کا) سر سہرا ہونا، کامیابی کا سبب ہونا (اصلاً نوبت نام ہونا ہے)

نام نَہ ہونا

۔ بالکل نہ ہونا ، مطلق نہ ہونا ، ذرا بھی نہ ہونا ۔

نام کا ہونا

حصے کا ہونا ، حق کا ہونا

نام لِکھا ہونا

نام تحریر ہونا ، کسی فہرست میں نام شامل ہونا ۔

نام بالا ہونا

رک : نام اُو نچا ہونا ۔

نام گُم ہونا

نام مٹنا ، نام ختم ہونا ۔

نام حاصِل ہونا

نام حاصل کرنا (رک) کا لازم ، شہرت ملنا ۔

نام ثَبت ہونا

نام لکھا جانا ، شہرت ہونا ، نام کو دوام حاصل ہونا ۔

پالِسی جاری ہونا

پالسی قایم رہنا یا ہونا

نوٹِس جاری ہونا

سرکاری ادارے کی طرف سے اطلاع نامہ جاری ہونا ۔

راہ جاری ہونا

راہ جاری کرنا (رک) کا لازم ، راستے پر آمد و رفت ہونا

سَمَن جاری ہونا

قانون کے مطابق طلبی ہونا ، عدالت یا حکومت کی طرف سے طلبی کا پروانہ جاری ہونا.

سِلْسِلَہ جاری ہونا

سِلسلہ جاری کرنا (رک) کا لازم ، تسلسل قایم ہونا ، کسی کام کا لگاتار یا مُسلسل ہونا یا ہوتے رہنا.

کارخانَہ جاری ہونا

کام یا دھندا چلنا ، دنیا کے معاملات یا نظم و نسق کا جاری رہنا.

آئِین جاری ہونا

آئین جاری کرنا کا لازم، ضابطہ مقرر ہونا، قانون لاگو ہونا

پَسِیْنا جاری ہونا

رک : پسینا آنا.

رَسْم جاری ہونا

کسی قاعدے کا جاری ہونا ، کسی دستور کا رواج پانا.

خُطْبَہ جاری ہونا

رائج ہونا ، بادشاہ قرار پانا ، بادشاہت کا اعلان ہونا

نام بَدنام ہونا

نام بدنام کرنا (رک) کا لازم ، ُرسوا ہونا ۔

نام دَرج ہونا

ام درج کرنا (رک) کا لازم

نام بَد ہونا

۔ رسوا ہونا۔ نام نکلنا۔ عیب لگنا۔ برائی کے ساتھ۔ نام مشہور ہونا۔ ؎

نام پَیدا ہونا

نام پیدا کرنا (رک) کا لازم ۔

دَریا جاری ہونا

دریا کا اپنے منبع سے بہ نکلنا، خُشک دریا میں پانی جاری ہو جانا، دریا میں پانی آنا، فیض پہن٘چنا، سخاوت ہونا

حَد جاری ہونا

حد جاری کرنا (رک) کا لازم.

نام قایَم ہونا

نام پڑ جانا ، نام طے ہو جانا ، تسمیہ ہونا ۔

نام باقی ہونا

نام رہ جانا ، صرف تذکرہ رہ جانا ، صرف نام رہ جانا ۔

نام رَقَم ہونا

ام تحریر ہونا ، نام لکھا ہونا ، نام کندہ ہونا ۔

نام رَوشَن ہونا

۔ لازم۔ ؎

نام پیش ہونا

کسی کام یا رکنیت کے لیے کسی کا نام دینا یا تجویز کرنا

نام اُونچا ہونا

شہرت ہونا ، چرچا ہونا ، خوبیوں میں مشہور ہونا ۔

سِکَّہ جاری ہونا

کسی حکمراں کے نام کا سکّہ ڈھال کر رائج کیا جانا

وِراثَت جاری ہونا

وراثت کا سلسلہ جاری رہنا، بطور ورثہ دیا جانا

قَلَم جاری ہونا

رک: حکم جاری رہنا

قانُون جاری ہونا

قانون پر عمل درآمد ہونا.

قَلْب جاری ہونا

اللہ كے ذكر میں قلب كا جاری ہونا ، قلب كا اللہ اللہ كرنا ۔

مُعامَلَہ جاری ہونا

لین دین چلتا رہنا ، معاملہ ہونا ۔

کَف جاری ہونا

رک: کف آنا، جھاگ نکلنا.

وارَنٹ جاری ہونا

کسی کی گرفتاری کا حکم ہونا

فَرْمان جاری ہونا

حُکم نافذ ہونا .

نام قائِم ہونا

نام پڑ جانا ، نام طے ہو جانا ، تسمیہ ہونا ۔

نام کَندَہ ہونا

نام کندہ کرنا (رک) کا لازم ۔

نام بُلَند ہونا

نام بلند کرنا (رک) کا لازم ، شہرت ہونا۔

صِیغَہ جاری ہونا

(فقۂ جعفریہ) نکاح پڑھا جانا ، عقد ہونا.

نام تَجوِیز ہونا

نام پیش کرنا / ہونا ، بچے کا نام رکھا جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نام جاری ہونا کے معانیدیکھیے

نام جاری ہونا

naam jaarii honaaनाम जारी होना

نام جاری ہونا کے اردو معانی

  • (خطبے میں) نام داخل کرنا ، جمعے وغیرہ کے خطبے میں حاکم کا نام لینا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

नाम जारी होना के हिंदी अर्थ

  • (ख़ुत्बे में) नाम दाख़िल करना, जुमे वग़ैरा के ख़ुत्बे में हाकिम का नाम लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام جاری ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام جاری ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words