تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام ہِیْرا مَل، دَمَک کَنْکَر سی بھی نَہیں" کے متعقلہ نتائج

کَن٘کَر

ملازم، غلام، خدمت گزار

کَن٘کَر پھین٘کْنا

کنکر مارنا ، پتھر مارنا (لعنت ملامت کے طور پر)

کَن٘کَر بیل

ایک پھوڑا جو عورت کی چھاتی میں گٹھلی کے مشابہ پیدا ہوتا ہے، یہ گٹھلی بڑھ کر آم کے برابر ہوجاتی ہے

کَن٘کَری

کنکر کا چھوٹا ٹکڑا، سنگ ریزہ، روڑی

کَن٘کَر سا

نہایت ٹھنڈا، نہایت سرد پانی

کَن٘کَر مارنا

پتھر کا ٹکڑا پھینکنا

کَن٘کَر کُوٹْنا

سڑک کو بنانے کے لیے کنکر کو درمٹ سے مارنا

کَن٘کَر پَتَّھر کھانا

کنکر پتھر کی مار کھانا، ڈھیلے پڑنا

کَن٘کَرکی سَڑَک

پکّی سڑک، ۔پُختہ سڑک

کَن٘کَری کَرْ دینا

ناقدری کرنا، بے جا خرچ کرنا، فضول خرچی کرنا، ٹھیکری کر دینا

آدَمی اَپنے مَطْلَب کے لیے پَہاڑ کے کَن٘کَر ڈھُوْتا ہے

انسان اپنی غرض کے لیے ہر قسم کی تکلیفیں برداشت کرتا ہے

جو بَنْدھ گیا سُو مُوتی جَو رَہ گیا وہ کَن٘کَر

وہی چیز اچھی ہے جو کام آگئی جو بن گیا سو اچھا

دِن اَچَّھے ہُوتے ہَیْں تو کَن٘کَر جَواہَر بَن جاتے ہَیْں

جب قسمت اچھی ہوتی ہے تو نیک کام خود بخود بن جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نام ہِیْرا مَل، دَمَک کَنْکَر سی بھی نَہیں کے معانیدیکھیے

نام ہِیْرا مَل، دَمَک کَنْکَر سی بھی نَہیں

naam hiiraa mal, damak kankar sii bhii nahiinनाम हीरा मल, दमक कंकर सी भी नहीं

نیز : نام ہِیْرا، دَمَک کَنْکَر سی بھی نَہیں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نام ہِیْرا مَل، دَمَک کَنْکَر سی بھی نَہیں کے اردو معانی

  • نام اچھا ہے مگر صفات اچھی نہیں، نام بڑا اور درشن چھوٹے
  • نام کے برعکس صفات

Urdu meaning of naam hiiraa mal, damak kankar sii bhii nahiin

  • Roman
  • Urdu

  • naam achchhaa hai magar sifaat achchhii nahiin, naam ba.Daa aur darshan chhoTe
  • naam ke baraks sifaat

English meaning of naam hiiraa mal, damak kankar sii bhii nahiin

  • great boast, little roast

नाम हीरा मल, दमक कंकर सी भी नहीं के हिंदी अर्थ

  • नाम अच्छा है मगर गुण अच्छे नहीं हैं, नाम बड़ा और दर्शन छोटे
  • नाम के विपरीत गुण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَن٘کَر

ملازم، غلام، خدمت گزار

کَن٘کَر پھین٘کْنا

کنکر مارنا ، پتھر مارنا (لعنت ملامت کے طور پر)

کَن٘کَر بیل

ایک پھوڑا جو عورت کی چھاتی میں گٹھلی کے مشابہ پیدا ہوتا ہے، یہ گٹھلی بڑھ کر آم کے برابر ہوجاتی ہے

کَن٘کَری

کنکر کا چھوٹا ٹکڑا، سنگ ریزہ، روڑی

کَن٘کَر سا

نہایت ٹھنڈا، نہایت سرد پانی

کَن٘کَر مارنا

پتھر کا ٹکڑا پھینکنا

کَن٘کَر کُوٹْنا

سڑک کو بنانے کے لیے کنکر کو درمٹ سے مارنا

کَن٘کَر پَتَّھر کھانا

کنکر پتھر کی مار کھانا، ڈھیلے پڑنا

کَن٘کَرکی سَڑَک

پکّی سڑک، ۔پُختہ سڑک

کَن٘کَری کَرْ دینا

ناقدری کرنا، بے جا خرچ کرنا، فضول خرچی کرنا، ٹھیکری کر دینا

آدَمی اَپنے مَطْلَب کے لیے پَہاڑ کے کَن٘کَر ڈھُوْتا ہے

انسان اپنی غرض کے لیے ہر قسم کی تکلیفیں برداشت کرتا ہے

جو بَنْدھ گیا سُو مُوتی جَو رَہ گیا وہ کَن٘کَر

وہی چیز اچھی ہے جو کام آگئی جو بن گیا سو اچھا

دِن اَچَّھے ہُوتے ہَیْں تو کَن٘کَر جَواہَر بَن جاتے ہَیْں

جب قسمت اچھی ہوتی ہے تو نیک کام خود بخود بن جاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام ہِیْرا مَل، دَمَک کَنْکَر سی بھی نَہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام ہِیْرا مَل، دَمَک کَنْکَر سی بھی نَہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone