تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نالِشی" کے متعقلہ نتائج

مُسْتَغِیث

استغاثہ دائر کرنے والا، نالشی، فریاد خواہ، داد خواہ، فریادی، فوجداری میں دعویٰ کرنے والا شخص، دعویٰ کرنے والا، مدعی

مُسْتَغِیثَہ

مستغیث کی تانیث، فریاد کرنے والی، دعویٰ کرنے والی عورت

مُسْتَغِیث اِلَیہ

جس کی طرف دعویٰ کیا گیا ہو ، مدعا علیہ

مُسْتَغِیثان

داد رسی کے طالب، بہت سے مستغیث

اردو، انگلش اور ہندی میں نالِشی کے معانیدیکھیے

نالِشی

naalishiiनालिशी

اصل: فارسی

وزن : 212

دیکھیے: نالِش

  • Roman
  • Urdu

نالِشی کے اردو معانی

صفت

  • نالش سے منسوب یا متعلق، مدعی، دعویدار، فریادی، شاکی، شکایت کرنے والا

Urdu meaning of naalishii

  • Roman
  • Urdu

  • naalish se mansuub ya mutaalliq, muddi.i, daavedaar, faryaadii, shaakii, shikaayat karne vaala

English meaning of naalishii

Adjective

  • plaintiff, suitor

नालिशी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दावा करने वाला, दावेदार, फ़रियादी, शिकायत करने वाला, अभियोग उपस्थित करने वाला, अभियोक्ता, न्याय की गुहार करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُسْتَغِیث

استغاثہ دائر کرنے والا، نالشی، فریاد خواہ، داد خواہ، فریادی، فوجداری میں دعویٰ کرنے والا شخص، دعویٰ کرنے والا، مدعی

مُسْتَغِیثَہ

مستغیث کی تانیث، فریاد کرنے والی، دعویٰ کرنے والی عورت

مُسْتَغِیث اِلَیہ

جس کی طرف دعویٰ کیا گیا ہو ، مدعا علیہ

مُسْتَغِیثان

داد رسی کے طالب، بہت سے مستغیث

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نالِشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نالِشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone