تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نالائِق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نالائِق کے معانیدیکھیے
موضوعات: فقرہ
نالائِق کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- (قانون) جو جسمانی اسقام یا کسی اور وجہ سے کسی جائداد کے انتظام کی اہلیت نہ رکھتا ہو ۔
- (قانون) جو جسمانی اسقام یا کسی اور وجہ سے کسی جائداد کے انتظام کی اہلیت نہ رکھتا ہو ۔
- (مجازاً) جو شادی کا اہل نہ ہو ، جس میں مباشرت کی اہلیت نہ ہو ۔
- (مجازاً) کمینہ ، سفلہ ، نیچ ، کم ظرف ، پاجی ، بدذات
- بیجا ، نامناسب ، ناموزوں
- نااہل ، بے لیاقت ، بے استعداد ، بے ہنر
- ناشائستہ ، غیر مہذب ، خلاف تہذیب ، برا ، قبیح ۔

- ناقابل، سفلہ، کمینہ، نامناسب، بیجا، نا اہل، بے لیاقت، بے استعداد، بے ہنر، بدتمیز، کمینہ، نیچ، رذیل
English meaning of naalaayaq
Persian, Arabic - Adjective
नालायक़ के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نالائِق)
نالائِق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔