تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نالاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نالاں کے معانیدیکھیے
نالاں کے اردو معانی
صفت
- روتا ہوا، مجبور
- نالہ کرتا ہوا
- شاکی، فریادی، عاجز، تنگ
شعر
در پہ نالاں جو ہوں تو کہتا ہے
پوچھو کیا چیز بیچتا ہے یہ
کوئی نالاں کوئی گریاں کوئی بسمل ہو گیا
اس کے اٹھتے ہی دگرگوں رنگ محفل ہو گیا
نالاں ہوں میں بیداریٔ احساس کے ہاتھوں
دنیا مرے افکار کی دنیا نہیں ہوتی
English meaning of naalaa.n
Adjective
- complaining, lamenting, weary, sick (of)
- groaning
نالاں کے مترادفات
نالاں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نالاں)
نالاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔