تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نالَہ زَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نالَہ زَن کے معانیدیکھیے
نالَہ زَن کے اردو معانی
صفت، واحد
- نالہ کرنے والا، فریاد و فغاں کرنے والا، گریہ و زاری کرنے والا
شعر
یہ تپاک جلوۂ انجمن ہے سوال حسن کا بانکپن
دل بے قرار بھی نالہ زن یہ مری طرف سے جواب ہے
جب وہ بھی تھے گلوئے بریدہ سے نالہ زن
پھر کشتگاں کا حرف رسا کیوں نہیں ہوا
دل طلب گار سہی حشر بہ داماں کیوں ہے
نالہ زن شعلہ بکف شوق فراواں کیوں ہے
नाला-ज़न के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- विलाप करने वाला, चिल्लाने करने वाला, नाला करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نالَہ زَن)
نالَہ زَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔