تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناخُن دیکھنا" کے متعقلہ نتائج

ناخُن دیکھنا

ناخن کی طرف نظر ڈالنا، ہنسی ضبط کرنا، (کہتے ہیں کہ جب بہت ہنسی آرہی ہو تو ناخن کی طرف دیکھنے سے ہنسی بند ہو جاتی ہے غالباً دھیان بٹ جاتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں ناخُن دیکھنا کے معانیدیکھیے

ناخُن دیکھنا

naaKHun dekhnaaनाख़ुन देखना

اصل: ہندی

مادہ: ناخُن

ناخُن دیکھنا کے اردو معانی

فعل مرکب، قول

  • ناخن کی طرف نظر ڈالنا، ہنسی ضبط کرنا، (کہتے ہیں کہ جب بہت ہنسی آرہی ہو تو ناخن کی طرف دیکھنے سے ہنسی بند ہو جاتی ہے غالباً دھیان بٹ جاتا ہے)
  • (تصوف) کتب تصوف میں لکھا ہے جب انسان کو بہت ہنسی آئے تو ناخنوں کو دیکھنے لگے، ہنسی تھم جائے گی، سبب اس کا یہ لکھا ہے کہ جب حضرت آدم بہشت سے نکلے تھے تو جسم مبارک ایسا صاف اور روشن تھا جیسے ناخن، دنیا میں آکر رنگ بدلنا شروع ہوا اور اولاد کا رنگ بدلتے بدلتے ایسا ہوگیا کہ ظاہر ہے، جب انسان ناخنوں کو دیکھتا ہے تو روحانی آگاہی سے دل متنبہ ہوجاتا ہے اور افسوس میں ہنسی جاتی رہتی ہے

English meaning of naaKHun dekhnaa

Compound Verb, Quote

  • looking at the nail, to control the laughter, (it is said that when there is a lot of laughter, looking at the nail stops laughter, maybe attention is lost)

नाख़ुन देखना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया, कथन

  • नाखू़न की तरफ़ नज़र डालना, हंसी नियंत्रण करना, (कहते हैं कि जब बहुत हंसी आ रही हो तो नाखू़न की तरफ़ देखने से हंसी बंद हो जाती है शायद ध्यान बट जाता है)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناخُن دیکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناخُن دیکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words