تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناکے روکنا" کے متعقلہ نتائج

روکْنا

bar, knock-off, obstruct, obviate

روکْنا ٹوکْنا

کسی کی راہ میں مزاحم ہونا ، پُوچھ گچھ کرنا ، منع کرنا ، اعتراض کرنا.

راہ روکْنا

جانے نہ دینا ، راستہ بند کرنا ، مزاحمت کرنا ، رکاوٹ پیدا کرنا.

راسْتَہ روکْنا

گزرنے نہ دینا ، کسی کے سامنے کھڑا ہو جانا تاکہ وہ آگے نہ بڑھ سکے ، راستہ بند کر دینا ، ٹھیرا لینا .

رَسْتَہ روکْنا

رُکاوٹیں کھڑی کر کے راستہ یا سڑک بند کرنا ؛ مُسافروں کو پریشان کرنا.

طُعْمَہ روکْنا

شکاری جانوروں کی خوراک شکار سے پہلے بند کردینا

طُعْما روکْنا

شکاری جانوروں کی خوراک شکار سے پہلے بند کردینا

طَبِیعَت روکْنا

ضبط اور تحمّل سے کام لینا ، طبیعت کو تیزی دکھانے سے باز رکھنا

طَبِیعَت کو روکْنا

طبیعت کو کسی کام سے باز رکھنا ، ضبط و تحمل سے کام لینا.

باٹ روکْنا

راستہ بند کرنا، راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنا

پانی روکْنا

کسی کو پانی نہ دینا، پانی کے استعمال سے باز رکھنا

سامْنا روکْنا

بیچ میں آ جانا ، حائل ہونا ، سامنے آکر کھڑے ہوجانا.

آگا روکْنا

سامنے آ کر کسی کو روکنا، سدراہ ہونا، مہرا دبانا

دَم روکْنا

۱. سان٘س روکنا، دم سادھے رہنا.

آنْسُو روکْنا

رونے کو ضبط کرنا

رَسْتا روکْنا

راستہ بند کرنا ؛ حائل ہونا ، رکاوٹ پیدا کرنا ؛ مسافروں کو پریشان کرنا.

سانس روکْنا

گھٹن محسوس کرنا، دم سادھ لینا

زَمِین روکْنا

راہ روکنا، رُکاوٹ ڈالنا، قبضہ کرنا

قَلَم روکْنا

لکھنا موقوف کردینا .

زَبان روکْنا

بات کہنے سے منع کرنا، خاموش کرنا

چوٹ روکْنا

حریف کی ضرب کو رد کرنا ، ضرب کو سپر پر روکنا ، حملہ یا وار رد کر دینا.

چادَر روکْنا

بے فکری سے سونا

تیغ روکْنا

حملے سے بچنا ؛ وار نہ کرنا.

تِیرا روکْنا

دشمن پر وار فرار مسدود کرنا

گاڑی روکْنا

چلاتے چلاتے گاڑی یا سواری ٹھہرانا (گاڑی رُکنا (رک) کا تعدیہ).

سِپَر روکْنا

حِفاظت کے خیال سے آڑ کرنا

آپا روکْنا

ضبط نفس کرنا ، خواہش کو مرنا.

باڑ روکْنا

دلھن بیاہ کر گھر لانے کے موقع پر بہنوں کا بھائی راہ روکنے کے لیے دروازے پر کھڑا ہونا (نیگ جھگڑنے کی غرض سے) شادی کی ایک رسم

قَنات روکْنا

قنات کھڑی کرنا ، اوتی کھڑی کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ناکے روکنا کے معانیدیکھیے

ناکے روکنا

naake roknaaनाके रोकना

محاورہ

دیکھیے: ناکا روکنا

  • Roman
  • Urdu

ناکے روکنا کے اردو معانی

  • رک : ناکا روکنا ۔

Urdu meaning of naake roknaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha naaka roknaa

नाके रोकना के हिंदी अर्थ

  • रुक : नाका रोकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

روکْنا

bar, knock-off, obstruct, obviate

روکْنا ٹوکْنا

کسی کی راہ میں مزاحم ہونا ، پُوچھ گچھ کرنا ، منع کرنا ، اعتراض کرنا.

راہ روکْنا

جانے نہ دینا ، راستہ بند کرنا ، مزاحمت کرنا ، رکاوٹ پیدا کرنا.

راسْتَہ روکْنا

گزرنے نہ دینا ، کسی کے سامنے کھڑا ہو جانا تاکہ وہ آگے نہ بڑھ سکے ، راستہ بند کر دینا ، ٹھیرا لینا .

رَسْتَہ روکْنا

رُکاوٹیں کھڑی کر کے راستہ یا سڑک بند کرنا ؛ مُسافروں کو پریشان کرنا.

طُعْمَہ روکْنا

شکاری جانوروں کی خوراک شکار سے پہلے بند کردینا

طُعْما روکْنا

شکاری جانوروں کی خوراک شکار سے پہلے بند کردینا

طَبِیعَت روکْنا

ضبط اور تحمّل سے کام لینا ، طبیعت کو تیزی دکھانے سے باز رکھنا

طَبِیعَت کو روکْنا

طبیعت کو کسی کام سے باز رکھنا ، ضبط و تحمل سے کام لینا.

باٹ روکْنا

راستہ بند کرنا، راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنا

پانی روکْنا

کسی کو پانی نہ دینا، پانی کے استعمال سے باز رکھنا

سامْنا روکْنا

بیچ میں آ جانا ، حائل ہونا ، سامنے آکر کھڑے ہوجانا.

آگا روکْنا

سامنے آ کر کسی کو روکنا، سدراہ ہونا، مہرا دبانا

دَم روکْنا

۱. سان٘س روکنا، دم سادھے رہنا.

آنْسُو روکْنا

رونے کو ضبط کرنا

رَسْتا روکْنا

راستہ بند کرنا ؛ حائل ہونا ، رکاوٹ پیدا کرنا ؛ مسافروں کو پریشان کرنا.

سانس روکْنا

گھٹن محسوس کرنا، دم سادھ لینا

زَمِین روکْنا

راہ روکنا، رُکاوٹ ڈالنا، قبضہ کرنا

قَلَم روکْنا

لکھنا موقوف کردینا .

زَبان روکْنا

بات کہنے سے منع کرنا، خاموش کرنا

چوٹ روکْنا

حریف کی ضرب کو رد کرنا ، ضرب کو سپر پر روکنا ، حملہ یا وار رد کر دینا.

چادَر روکْنا

بے فکری سے سونا

تیغ روکْنا

حملے سے بچنا ؛ وار نہ کرنا.

تِیرا روکْنا

دشمن پر وار فرار مسدود کرنا

گاڑی روکْنا

چلاتے چلاتے گاڑی یا سواری ٹھہرانا (گاڑی رُکنا (رک) کا تعدیہ).

سِپَر روکْنا

حِفاظت کے خیال سے آڑ کرنا

آپا روکْنا

ضبط نفس کرنا ، خواہش کو مرنا.

باڑ روکْنا

دلھن بیاہ کر گھر لانے کے موقع پر بہنوں کا بھائی راہ روکنے کے لیے دروازے پر کھڑا ہونا (نیگ جھگڑنے کی غرض سے) شادی کی ایک رسم

قَنات روکْنا

قنات کھڑی کرنا ، اوتی کھڑی کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناکے روکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناکے روکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone