تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناکَوں ناک" کے متعقلہ نتائج

ناکَوں

ناک کی جمع، تراکیب میں مستعمل، ناک سے، جیسے : ناکوں ناک، انسان اور جانوروں کا ایک عضو جس سے وہ سانس لیتے ہیں

ناکَوں ناک

لبالب، لبریز

ناکوں

ناکا (رک) کی جمع غیر فاعلی ۔

ناکوں ناک دَولَت میں ڈُوبنا

بہت زیادہ امیر ہو جانا ، دولت کی ریل پیل ہونا ۔

ناکوں ناک بَھر دینا

لبالب بھر دینا

ناکوں ناک

لبالب، لبریز

ناکوں میں دَم کَرنا

رک : ناک میں دم کرنا ۔

ناکوں ناک پیٹ بَھرنا

سیر ہو کر کھانا، اتنا کھانا کہ حلق تک آجائے، خوب چھک کر کھانا

ناکوں دَم آنا

رک : ناک میں دم آنا ۔

ناکوں ناک پھیٹ بَھر لینا

سیر ہوکر کھانا

ناکوں دَم کَرنا

تنگ ہونا، پریشان ہونا

ناکوں چنے چبوانا

رک : ناک چنے چبوانا ۔

نیکوں

بھلے لوگ، اچھے لوگ

ناکوں ناک کھانا

رک : ناکوں ناک پیٹ بھرنا ۔

ناکوں ناک بھرنا

منھ تک بھرنا، لبریز کرنا، لبالب کرنا

نوکیں

کسی چیز کا چبھنے والا باریک سرا، چھری، خنجر اور نیزے سوئی وغیرہ کا سرا جو چبھ سکے، کسی چیز کا چھیل کر پتلا کیا ہوا سرا، انی

نیکُن

رک : ناخن

نیک آئِین

نیک اطوار ، نیک خصلت ، نیک چلن ۔

ناعِقاں

برج ِجوزا کے دو ستارے

نیکوں میں بَد، بَدوں میں نیک

خدا کی شان ہے نیکوں کے گھر بری اور بدوں کے گھر نیک اولاد ہوتی ہے

نوکیں کَرنا

چشمک کرنا

نیکوں کو سُول اور بَدوں کو پُھول

نیک تکلیف میں ہیں اور بد مزے میں

نا کَند بَچھڑا

وہ کم سن بچھڑا جس کے ابھی دودھ کے دانت موجود ہوں

ناک نَقشے والی

اچھی شکل والی ، خوبصورت ۔

ناک نَقشے سے دُرُست

مناسب ناک نقشے والا ، ٹھیک خد و خال کا ، قبول صورت ۔

ناک نَقْش

رک : ناک نقشہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

ناک نَقشَا

چہرے کی بناوٹ، حلیہ، چہرے کے نقوش

ناک نَقشَہ

چہرے کی بناوٹ، حلیہ، چہرے کے نقوش

نیکی نیک راہ، بَدی پیش راہ

ہر ایک کو اپنے اچھے برے فعل کی جزا اور سزا ضرور ملے گی .

نَک نَک کَرنا

نخرہ کرنا ، ناک بھوں چڑھانا

نیک اَندیش

نیک نیّت، بھلائی چاہنے والا، خیر اندیش، بھلا سوچنے والا، بھلائی چاہنے والا

ناک نَقشے کی دُرُست

مناسب نقش والی ، قبول صورت ۔

نا کَند بَچھیرا

وہ بچھیرا جس کے ابھی دودھ کے دانت موجود ہوں

نکند گرگ پوستیں دوزی

خبیث آدمی سے نیک کام نہیں ہو سکتا

نیک نام بَنِیا بد نام چور

بنیا نیک نامی حاصل کر سکتا ہے مگر چور ہمیشہ بدنام رہتا ہے، بنیے کی ساکھ ہوتی ہے مگر چور کی ساکھ نہیں ہوتی

نیک نامی کی سَنَد

کارگزاری کا سرٹیفکٹ ؛ حسن خدمت کی چٹھی

نِکو اَندیش

اچھی بات سوچنے والا ، نیکی کی بات سوچنے والا ،نیک ۔

نیک اَندیشی

بھلائی چاہنا، خیر خواہی نیز ہمدردی، فیاضی

ناک ناک بَدنا

ناک کٹوانے کی شرط باندھنا ، کسی بات پر اتنا وثوق ہونا کہ اگر غلط نکلے تو ناک کٹوا دیں ۔

نیک نَظَر

خوش نظر ؛ نیک نیّت ۔

نیک نَفس

پاک طینت، نیک مزاج، شریف النفس، اچھی نیت رکھنے والا، پاک طینت، نیک نیت، نیک کردار

nikkei index

ٹوکیو کے بازار حصص میں خاص خاص حصص کی رواں قیمتوں کی تقابلی فہرست یا اشاریہ۔.

نیکی نیک راہ بدی ایک راہ

ہر ایک کو اپنے اچھے برے اعمال کا بدلہ ملتا ہے

نا کَند بَچھیری

ناتجربہ کار، کمسن نیز دوشیزہ

نیکی نَوِیس

نیکی لکھنے والا ؛ مراد : نیکی کا فرشتہ جو دائیں شانے پر ہوتا ہے اور انسان کے اچھے اعمال لکھتا ہے ۔

نیک نِیَّتی سے

اچھی نیت سے ؛ (قانون) احتیاط اور توجہ سے ۔

نیکُو نَظَر

رک : نیک نظر ۔

ناک نَہ دے سَکنا

نہ سونگھ پانا، بدبو کو برداشت سے باہر پانا، سخت بدبو کے موقع پر مستعمل

نیک نِیَّت

اچھے ارادے والا، جس کی نیت اچھی ہو، جو کسی کو خواہ مخواہ نقصان نہ پہنچائے، وہ شخص جس کی نیت میں فتور نہ ہو، نیک نہاد، نیک خیال

نَو قَنوجی اَور نَوّے چُولھے

قنوجی اور برہمن ایک ساتھ نہیں کھاتے ؛ جہاں ہر ایک علیحدہ طریقے پر چلے، وہاں طنزاً کہتے ہیں

نیک نَفْسی

نیک نفس ہونا، نیک کرداری، شریف النفسی

نیک نِہاد

جو نسلا شریف ہو، نیک خصلت، نیک کردار، نیک سرشت

ناک نَہ دی جانا

کسی چیز کو بدبو کے سبب سونگھ نہ سکنا، تعفن کے سبب کسی جگہ پر نہ جا پانا، ناقابل برداشت بدبو کے موقع پر مستعمل

نیک ساعَت

اچھا وقت، مبارک گھڑی، سعد گھڑی، مبارک وقت، شبھ گھڑی

ناکنا

اُچھل کر پار کرنا، الانگنا، نانگھنا

نیک اَندَر بَد

رک : نیک اندر بد بد اندر نیک ۔

نا کَندَہ

رک : ناکند ۔

نَکْنَکانا

تیوری چڑھانا ، غصہ کرنا ۔

نوکَنی

سروں یا کونوں پر مشتمل ۔

نِکانا

(کاشت کاری) کپاس کے ریشوں سے بیج جدا کرنا ، کپاس سے روئی علیحٰدہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ناکَوں ناک کے معانیدیکھیے

ناکَوں ناک

naakau.n-naakनाकौं-नाक

نیز : ناکوں ناک

اصل: سنسکرت

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

ناکَوں ناک کے اردو معانی

صفت

  • لبالب، لبریز
  • سیر ہو کر، ناک تک

Urdu meaning of naakau.n-naak

  • Roman
  • Urdu

  • labaalb, labrez
  • sair ho kar, naak tak

English meaning of naakau.n-naak

Adjective

  • up to the nose, to the brim
  • brimful

नाकौं-नाक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मुहाँमुँह, लबालब, लबरेज़
  • सैर हो कर, नाक तक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناکَوں

ناک کی جمع، تراکیب میں مستعمل، ناک سے، جیسے : ناکوں ناک، انسان اور جانوروں کا ایک عضو جس سے وہ سانس لیتے ہیں

ناکَوں ناک

لبالب، لبریز

ناکوں

ناکا (رک) کی جمع غیر فاعلی ۔

ناکوں ناک دَولَت میں ڈُوبنا

بہت زیادہ امیر ہو جانا ، دولت کی ریل پیل ہونا ۔

ناکوں ناک بَھر دینا

لبالب بھر دینا

ناکوں ناک

لبالب، لبریز

ناکوں میں دَم کَرنا

رک : ناک میں دم کرنا ۔

ناکوں ناک پیٹ بَھرنا

سیر ہو کر کھانا، اتنا کھانا کہ حلق تک آجائے، خوب چھک کر کھانا

ناکوں دَم آنا

رک : ناک میں دم آنا ۔

ناکوں ناک پھیٹ بَھر لینا

سیر ہوکر کھانا

ناکوں دَم کَرنا

تنگ ہونا، پریشان ہونا

ناکوں چنے چبوانا

رک : ناک چنے چبوانا ۔

نیکوں

بھلے لوگ، اچھے لوگ

ناکوں ناک کھانا

رک : ناکوں ناک پیٹ بھرنا ۔

ناکوں ناک بھرنا

منھ تک بھرنا، لبریز کرنا، لبالب کرنا

نوکیں

کسی چیز کا چبھنے والا باریک سرا، چھری، خنجر اور نیزے سوئی وغیرہ کا سرا جو چبھ سکے، کسی چیز کا چھیل کر پتلا کیا ہوا سرا، انی

نیکُن

رک : ناخن

نیک آئِین

نیک اطوار ، نیک خصلت ، نیک چلن ۔

ناعِقاں

برج ِجوزا کے دو ستارے

نیکوں میں بَد، بَدوں میں نیک

خدا کی شان ہے نیکوں کے گھر بری اور بدوں کے گھر نیک اولاد ہوتی ہے

نوکیں کَرنا

چشمک کرنا

نیکوں کو سُول اور بَدوں کو پُھول

نیک تکلیف میں ہیں اور بد مزے میں

نا کَند بَچھڑا

وہ کم سن بچھڑا جس کے ابھی دودھ کے دانت موجود ہوں

ناک نَقشے والی

اچھی شکل والی ، خوبصورت ۔

ناک نَقشے سے دُرُست

مناسب ناک نقشے والا ، ٹھیک خد و خال کا ، قبول صورت ۔

ناک نَقْش

رک : ناک نقشہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

ناک نَقشَا

چہرے کی بناوٹ، حلیہ، چہرے کے نقوش

ناک نَقشَہ

چہرے کی بناوٹ، حلیہ، چہرے کے نقوش

نیکی نیک راہ، بَدی پیش راہ

ہر ایک کو اپنے اچھے برے فعل کی جزا اور سزا ضرور ملے گی .

نَک نَک کَرنا

نخرہ کرنا ، ناک بھوں چڑھانا

نیک اَندیش

نیک نیّت، بھلائی چاہنے والا، خیر اندیش، بھلا سوچنے والا، بھلائی چاہنے والا

ناک نَقشے کی دُرُست

مناسب نقش والی ، قبول صورت ۔

نا کَند بَچھیرا

وہ بچھیرا جس کے ابھی دودھ کے دانت موجود ہوں

نکند گرگ پوستیں دوزی

خبیث آدمی سے نیک کام نہیں ہو سکتا

نیک نام بَنِیا بد نام چور

بنیا نیک نامی حاصل کر سکتا ہے مگر چور ہمیشہ بدنام رہتا ہے، بنیے کی ساکھ ہوتی ہے مگر چور کی ساکھ نہیں ہوتی

نیک نامی کی سَنَد

کارگزاری کا سرٹیفکٹ ؛ حسن خدمت کی چٹھی

نِکو اَندیش

اچھی بات سوچنے والا ، نیکی کی بات سوچنے والا ،نیک ۔

نیک اَندیشی

بھلائی چاہنا، خیر خواہی نیز ہمدردی، فیاضی

ناک ناک بَدنا

ناک کٹوانے کی شرط باندھنا ، کسی بات پر اتنا وثوق ہونا کہ اگر غلط نکلے تو ناک کٹوا دیں ۔

نیک نَظَر

خوش نظر ؛ نیک نیّت ۔

نیک نَفس

پاک طینت، نیک مزاج، شریف النفس، اچھی نیت رکھنے والا، پاک طینت، نیک نیت، نیک کردار

nikkei index

ٹوکیو کے بازار حصص میں خاص خاص حصص کی رواں قیمتوں کی تقابلی فہرست یا اشاریہ۔.

نیکی نیک راہ بدی ایک راہ

ہر ایک کو اپنے اچھے برے اعمال کا بدلہ ملتا ہے

نا کَند بَچھیری

ناتجربہ کار، کمسن نیز دوشیزہ

نیکی نَوِیس

نیکی لکھنے والا ؛ مراد : نیکی کا فرشتہ جو دائیں شانے پر ہوتا ہے اور انسان کے اچھے اعمال لکھتا ہے ۔

نیک نِیَّتی سے

اچھی نیت سے ؛ (قانون) احتیاط اور توجہ سے ۔

نیکُو نَظَر

رک : نیک نظر ۔

ناک نَہ دے سَکنا

نہ سونگھ پانا، بدبو کو برداشت سے باہر پانا، سخت بدبو کے موقع پر مستعمل

نیک نِیَّت

اچھے ارادے والا، جس کی نیت اچھی ہو، جو کسی کو خواہ مخواہ نقصان نہ پہنچائے، وہ شخص جس کی نیت میں فتور نہ ہو، نیک نہاد، نیک خیال

نَو قَنوجی اَور نَوّے چُولھے

قنوجی اور برہمن ایک ساتھ نہیں کھاتے ؛ جہاں ہر ایک علیحدہ طریقے پر چلے، وہاں طنزاً کہتے ہیں

نیک نَفْسی

نیک نفس ہونا، نیک کرداری، شریف النفسی

نیک نِہاد

جو نسلا شریف ہو، نیک خصلت، نیک کردار، نیک سرشت

ناک نَہ دی جانا

کسی چیز کو بدبو کے سبب سونگھ نہ سکنا، تعفن کے سبب کسی جگہ پر نہ جا پانا، ناقابل برداشت بدبو کے موقع پر مستعمل

نیک ساعَت

اچھا وقت، مبارک گھڑی، سعد گھڑی، مبارک وقت، شبھ گھڑی

ناکنا

اُچھل کر پار کرنا، الانگنا، نانگھنا

نیک اَندَر بَد

رک : نیک اندر بد بد اندر نیک ۔

نا کَندَہ

رک : ناکند ۔

نَکْنَکانا

تیوری چڑھانا ، غصہ کرنا ۔

نوکَنی

سروں یا کونوں پر مشتمل ۔

نِکانا

(کاشت کاری) کپاس کے ریشوں سے بیج جدا کرنا ، کپاس سے روئی علیحٰدہ کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناکَوں ناک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناکَوں ناک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone