تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناک نَہ دی جانا" کے متعقلہ نتائج

ناک نَہ دی جانا

کسی چیز کو بدبو کے سبب سونگھ نہ سکنا، تعفن کے سبب کسی جگہ پر نہ جا پانا، ناقابل برداشت بدبو کے موقع پر مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں ناک نَہ دی جانا کے معانیدیکھیے

ناک نَہ دی جانا

naak na dii jaanaaनाक न दी जाना

محاورہ

ناک نَہ دی جانا کے اردو معانی

  • کسی چیز کو بدبو کے سبب سونگھ نہ سکنا، تعفن کے سبب کسی جگہ پر نہ جا پانا، ناقابل برداشت بدبو کے موقع پر مستعمل
  • کسی جگہ پر بدبو کے بارے میں ناک نہ دے سکنا، (رویائے صادقہ) چارچار پانچ پانچ گز سے مست دنبہ کی سی بو، ایسی سخت کہ ناک نہ دی جائے

English meaning of naak na dii jaanaa

  • be unable to stay somewhere on account of bad smell

नाक न दी जाना के हिंदी अर्थ

  • ۔ किसी जगह पर बदबू के बारे में नाक ना दे सकना। किसी चीज़ को बदबू के सबब सूंघ ना सकना। (रवयाए सादिका) चार चार पाँच पाँच गज़ से मस्त दुंबा की सी बू ऐसी सख़्त कि नाक ना दी जाये
  • किसी चीज़ को बदबू के सबब सूंघ ना सकना, ताफ़्फ़ुन के सबब किसी जगह पर ना जा पाना, नाक़ाबिल-ए-बर्दाश्त बदबू के मौक़ा पर मुस्तामल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناک نَہ دی جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناک نَہ دی جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words