تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناک میں دَم" کے متعقلہ نتائج

ناک میں دَم

پریشانی ۔

ناک میں دَم ہونا

حالت خراب ہونا ، پریشانی کی کیفیت ہونا ، عاجز ہونا ۔

ناک میں دَم رَہنا

پریشانی رہنا ، حالت خراب رہنا ۔

ناک میں دَم آنا

رک : ناک میں جی آنا ، تنگ ہونا ۔

ناک میں دَم لانا

رک : ناک میں دم کرنا ۔

ناک میں دَم رَکھنا

حالت خراب رکھنا ، چین نہ لینے دینا ، سخت پریشان رکھنا ۔

ناک میں دَم کَرنا

پریشان کرنا ، عاجز کرنا ، ستانا ۔

ناک میں دَم آ جانا

بہت زیادہ متفکر اور پریشان ہونا

ناک میں دَم آنے لَگنا

جی گھبرانے لگنا ، جی اُلٹنے لگنا ، ناگوارِ خاطر ہونا ۔

دَم ناک میں ہونا

عاجز ہونا، تنگ آ جانا

دَم ناک میں کَرْنا

عاجز کرنا، تنگ کرنا، ستانا، تکلیف دینا

دَم ناک میں رَکْھنا

عاجز کرنا، بہت تنگ کرنا، بہت ستانا

دَم ناک میں لانا

عاجز کرنا، تنگ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ناک میں دَم کے معانیدیکھیے

ناک میں دَم

naak me.n damनाक में दम

ناک میں دَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پریشانی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناک میں دَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناک میں دَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words